Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

200 سے زائد افراد کو ملازمتیں ملیں:156 افراد کو خود روزگار کے مواقع فراہم

by Indian Times
14/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر………….۳۱،دسمبر…….جے کے این ایس………لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتہ کو کہا کہ اس سال ابتک خاندان کے 200 سے زائد افراد کو سرکاری ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں۔جے کے این ایس کے مطابق ہفتہ کو لوک بھون آڈیٹوریم، سری نگر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ دہشت گردی کے متاثرین کے خاندان کے156 افراد کو مختلف اسکیموں کے تحت خود روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں، جن میں مشن یووا، ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام (ایچ اے ڈی پی) اور پرائم منسٹرز ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (پی ایم ای جی پی) شامل ہیں۔ مزید یہ کہ دہشت گردی کے شکار خاندانوں کی جائیدادوں سے 17 تجاوزات ہٹا دی گئی ہیں۔گھر وںکی تعمیر نو کےلئے دہشت گردی کے شکار 36 خاندانوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ مزید خاندانوں کی شناخت کی جائے گی اور اس عمل کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ شامل کیا جائے گا۔ اوڑی اور کرناہ میں پاکستانی گولہ باری کی وجہ سے جن خاندانوں کے گھر تباہ ہوئے ان کے گھروں کی تعمیر نو کا کام اپریل میں شروع کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہشت گردی سے متاثرہ خاندان : ہولناک واقعات اور صدمات بیان

Next Post

پارلیمنٹ حملہ2001 کی برسی:منوج سنہاکا قوم کے ہیروز کو خراج عقیدت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے پاور گرڈ کی جانب سے جموں میں منعقدہ کوی سمیلن میں شرکت کی

پارلیمنٹ حملہ2001 کی برسی:منوج سنہاکا قوم کے ہیروز کو خراج عقیدت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS