Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ستیش شرما نے حکومت کی عوام مرکزیت گورننس کے عزم کا اعادہ کیا

by Indian Times
20/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر…….انفو…….وزیر برائے فوڈ ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس مسٹر ستیش شرما نے سرینگر میں کئی وفود سے ملاقات کی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں سے وسیع تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقاتوں کے دوران وفود نے عوامی خدمات کی فراہمی ، ضروری اشیاءکی دستیابی ، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی مضبوطی ، آئی ٹی سے فعال خدمات میں بہتری ، اسپورٹس سرگرمیوں کا فروغ اور نوجوانوں کیلئے فلاحی اقدامات سے متعلق مختلف مسائل اجاگر کئے ۔ مقامی انفراسٹرکچر ، روز گار کے مواقع ، کنزیومر ویلفئیر اور حکومت کی سکیموں کے موثر نفاذ سے متعلق امور بھی اٹھائے ۔ وزیر موصوف نے ہر وفد کو غور سے سُنا اور یقین دلایا کہ تمام جائیز مسائل کا بغور جائیزہ لیا جائے گا اور متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطے میں وقت کی پابندی کے ساتھ حل کیا جائے گا ۔ حکومت کی عوام مرکزیت اور شفاف گورننس کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مسٹر ستیش شرما نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ اس بات پر پابند ہے کہ پالیسیاں اور پروگرام عوام کی حقیقی ضروریات سے ہم آہنگ ہوں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ رسائی ، احتساب اور جوابدہی حکومت کے کام کاج کے رہنما اصول ہیں ۔ مسٹر ستیش شرما نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وفود کی طرف سے اٹھائے گئے مسائل پر غور کیا جائے اور جلد از جلد تدارک کیا جائے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے اربن چیلنج فنڈ ، آٹو ڈی سی آر اور جھیلوں کے تحفظ کے اقدامات کی عمل آوری کا جائیزہ لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ کرتاویہ مارگ ‘ کے چوتھے ایڈیشن کی رسم رونمائی اَنجام دِی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ کرتاویہ مارگ ‘ کے چوتھے ایڈیشن کی رسم رونمائی اَنجام دِی

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ کرتاویہ مارگ ‘ کے چوتھے ایڈیشن کی رسم رونمائی اَنجام دِی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS