Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ڈائریکٹر انفارمیشن نے جموں جوٹنگز کے ایڈیٹر انچیف سبھاش مہرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

by Indian Times
25/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 24 دسمبر /انفو/ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر مسٹر نتیش راجورا نے جموں جوٹنگز اخبار کے بانی اور ایڈیٹر انچیف مسٹر سبھاش مہرہ کی وفات پر گہرے دُکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ مسٹر مہرہ طویل بیماری کے بعد آج اے ایس سی او ایم ایس ہسپتال میں وفات پا گئے ۔ راحتِ مرحوم اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے ڈائریکٹر موصوف نے سوگوار خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو اس ناقابل تلافی نقصان پر صبر جمیل عطا کرے ۔ ڈائریکٹر موصوف نے مرحوم سبھاش مہرہ کو ایک نیک روح اور عظیم انسان قرار دیا ، جنہوں نے اپنی صحافتی قابلیت اور عزم کے ذریعے ہمیشہ عام لوگوں کے مفادات کی ترجمانی کی ۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم مہرہ کی وفات سے صحافت کی دنیا میں ایک خلاءپیدا ہو گیا ہے اور میڈیا برادری ہمیشہ ان کی سماجی خدمات کو یاد رکھے گی ۔ ڈائریکٹر نے مرحوم کے صاحبزادہ اور منیجنگ ایڈیٹر مہت مہرہ کے ساتھ بھی یکجہتی کا اظہار کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت کو مختصر اور طویل مدتی جنگیں لڑنے کیلئے تیار رہنا ہوگا /جنرل انیل چوہان

Next Post

کرسمس کے موقع پر لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
گزشتہ 6 سالوں میں جموں کشمیر کا سیکورٹی گرڈ مضبوط کیا گیا / منوج سنہا

کرسمس کے موقع پر لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS