Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کا پنچانگ کلینڈر اور 2026 کی ڈائری کا اجراءکیا

by Indian Times
03/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو….لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے جمعہ کو لوک بھون میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ ( ایس ایم وی ڈی ایس بی ) کا پنچانگ کلینڈر 2026 اور سرکاری ڈائری کا اجراءکیا ۔ 2026 کا پنچانگ ، جو نامور مہاتماو¿ں اور پنڈتوں کی ماہرانہ رہنمائی میں تیار کیا گیا ہے ، عقیدت مندوں کیلئے ایک جامع روحانی رہنما کا کام کرتا ہے ۔ یہ سال 2026 کیلئے شُبھ تتھیوں ، تہواروں اور مذہبی رسومات کی تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے شرائین بورڈ کی ان کوششوں کی تعریف کی جن میں قدیم روحانی روایات کو محفوظ رکھتے ہوئے زائرین کے لئے جدید سہولیات کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسی اقدامات دنیا بھر کے عقیدت مندوں کے ساتھ روحانی رابطے کو مضبوط کرتے ہیں اور شرائین بورڈ کی خدمت کے عزم کو اجاگر کرتے ہیں ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایم بی ڈی ایس بی نے بریفنگ دی کہ کلینڈر میں شرائین بورڈ کے کئی اہم اقدامات کو بھی نمایاں کیا گیا ہے جو یاتریوں ، کمیونٹی ویلفئر اور ماحولیاتی پائیداری کیلئے وقف ہیں ۔ بورڈ نے گرین تریکوٹہ ہلز اقدام اٹھایا ہے جو شرائن کے گردو نواح کی قدرتی پاکیزگی کو محفوظ رکھنے کیلئے ایک ماحولیاتی مہم ہے ، یاتریوں کیلئے مفت لنگر سیوا کی فراہمی ، سوچھتا ابھیان ، جو ماتا ویشنو دیوی کے راستے پر صفائی اور اجتماعی ذمہ داری کے پیغام کو تقویت دیتا ہے اور ضلع ریاسی میں پانچ مندروں کو عوام کیلئے وقف کرنا جو علاقے کے روحانی منظر نامے کو امیر بنانے کی بورڈ کی کوششوں کی علامت ہے ۔ لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ، ڈویژنل کمشنر جموں ، رورل ڈیولپمنٹ اینڈ پنچائتی راج کے سیکرٹری ، ایس ایم بی ڈی ایس بی کے ایڈیشنل سی ای او اور ایس ایم وی ڈی ایس بی کے دیگر سینئر افسران اجراءکی تقریب میں موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

”آپریشن سندور “ آج بھی جاری ، ابھی ختم نہیں ہوا / جنرل اوپیندر دیودی

Next Post

ستیش شرما کا جموں میں ایف سی آئی گوداموں کا اَچانک دور ہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ستیش شرما کا جموں میں ایف سی آئی گوداموں کا اَچانک دور ہ

ستیش شرما کا جموں میں ایف سی آئی گوداموں کا اَچانک دور ہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS