Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

پرنسپل سیکرٹری نے ڈوڈہ میں جاری تعمیر ایس ڈی آر ایف بلڈنگ کا معائینہ کیا ، تیاری کا جائیزہ لیا

by Indian Times
11/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈوڈہ …انفو… پرنسپل سیکرٹری ہوم چندریکر بھارتی نے ڈوڈہ کا دورہ کیا اور سٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس فورس ( ایس ڈی آر ایف ) بلڈنگ کی جاری تعمیر کا معائینہ کیا ۔ دورے کے دوران چندریکر بھارتی نے کام کی پیش رفت کا جائیزہ لیا اور ضلع میں ڈیزاسٹر رسپانس اور تیاری کو مضبوط کرنے کیلئے تیار کئے جا رہے سہولیات کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے ایس ڈی آر ایف یونٹ کے افسران اور عملے سے بھی بات چیت کی اور ایمر جنسی منیجمنٹ اور ریسکیو آپریشنز میں ان کی لگن اور کردار کی تعریف کی ۔ پرنسپل سیکرٹری نے عمل آوری ایجنسیوں اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ کام کو تیز کیا جائے اور ایس ڈی آر ایف بلڈنگ کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے تا کہ فورس کو مناسب انفراسٹرکچر اور آپریشنل سہولیات فراہم کی جا سکیں ۔ دورے کے دوران پرنسپل سیکرٹری کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ ، دیگر سول اور پولیس افسران بھی بھی تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر میں نئی سروسز ، کالجز اور ہسپتالوں کے ساتھ آیوش کے نقش کو وسعت دینے کی حمایت کی

Next Post

سکینہ ایتو نے پنچاری اودھمپور کا دورہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سکینہ ایتو نے پنچاری اودھمپور کا دورہ کیا

سکینہ ایتو نے پنچاری اودھمپور کا دورہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS