Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈِی آئی پی آر نے یوم جمہوریہ منایا اور شہداکو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
27/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو… ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز (ڈِی آئی پی آر) نے میڈیا کمپلیکس ریل ہیڈ میں 77واں یومِ جمہوریہ منایا۔ڈائریکٹر انفارمیشن نتیش راجورا نے ترنگا لہرایا اور اُن شہیدوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے قوم کی خاطر اَپنی جانیں قربان کیں۔اِس موقعہ پر ڈائریکٹر نے محکمہ کے اَفسران و ملازمین کے ساتھ انیل کمار ابرول (فیلڈ پبلسٹی آفیسر)، ہربنس سنگھ (پروجیکٹر آپریٹر) اور آنچل سنگھ (پروجیکٹر آپریٹر) کو بھی عقیدت پیش کیا جو 1995 ءمیں اِسی دن اَپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔اِس موقعہ جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن جموں، جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن (ہیڈ کوارٹرز)، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر/اے وی، ڈِپٹی ڈائریکٹر (پی آر) جموں، اکاونٹس آفیسر، اِنفارمیشن اَفسران، ایڈمنسٹریٹیو آفیسر اور محکمہ کے دیگر افسران و ملازمین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جموں میں77ویں یوم جمہوریہ جوش و جذبے سے منایا

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں میں شراکت داروں کے ساتھ پری بجٹ مشاورتی میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں میں شراکت داروں کے ساتھ پری بجٹ مشاورتی میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں میں شراکت داروں کے ساتھ پری بجٹ مشاورتی میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS