Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اِنتظامی کونسل کی جموں وکشمیر میں غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولز 2022 پر پابندی لگانے کو منظوری

by Indian Times
23/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو//اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموںوکشمیرمیں غیر منظم ڈیپازٹ سکیموں پر پابندی عائد کرنے کے قانون 2019ء کے تحت غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولز 2022کو منظوری دی۔ یہ ایکٹ غیر منظم ڈیپازٹ پرپابندی لگانے اور ڈیپازٹس کے مفادات کے تحفظ کے لئے ایک جامع طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔ میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیور ائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔غیر منظم ڈیپازٹ سکیموں پر پابندی ایکٹ 2019 غیر منظم ڈیپازٹ سکیموں کے فروغ ، آپریشن اور اِشتہارات پر پابندی لگاتا ہے جو میچورٹی پر ڈیپازٹ کی رقم کی واپسی اور واپسی میں دھوکہ دہی کا باعث بنتی ہے ۔ ایکٹ کی دفعات کے تحت پرائزچٹ یا منی سرکولیشن سکیم پر بھی پابندی ہے۔جموںوکشمیر غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولزپابندی، 2022 ایکٹ کے تحت مجاز اَتھارٹی کے اِختیارات اور فرائض کی دفعات اور دائرہ کار کاتعین کرتا ہے ۔

تفتیش یا انکوائری کرتے وقت حاصل اِختیارات ، مفرور اَفراد سے متعلق اِختیارات ، جائیداد ضبط کرنے کی طاقت ، قانونی پر یکٹیشنر اور دیگر کو مقرر کرنے کا اِختیار ، فارنسک یا ڈیجیٹل آڈٹ کے لئے ایجنسیوں کی فہرست میں حکومت کا اختیار،اثاثوںکی تشخیص یا فروخت، منسلک جائیدادوں کو جاری کرتے وقت تشخیص کی رِپورٹیں حاصل کی جائیں گی اور سیلف ہیلپ گروپوں کے لئے زیادہ سے زیادہ حد کو بیان کرتا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ملائیشیا میں عالمی چمپئن شپ کیلئے اِنڈین پینکاک سلات ٹیم کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

اِنتظامی کونسل نے اودھمپور میں نئے سرکاری میڈیکل کالج کو منظور ی دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل کی جموں وکشمیر میں غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولز 2022 پر پابندی لگانے کو منظوری

اِنتظامی کونسل نے اودھمپور میں نئے سرکاری میڈیکل کالج کو منظور ی دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS