Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیر اعظم مودی 5 اکتوبر کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے

by Indian Times
04/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وزیر اعظم مودی 5 اکتوبر کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے
سرینگر03اکتوبر سی این آئی وزیر اعظم نریندر مودی 5 اکتوبر 2022 کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے جہاں وہ 3650 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق دورہ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی بلاسپور ایمس کا افتتاح کریں گے، جس کا سنگ بنیاد بھی پی ایم نے رکھا تھا۔وزیر اعظم 1690 کروڑ روپے سے زیادہ کی قومی شاہراہ کو چار لین کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ صوبے سے خطے میں صنعتی ترقی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نالہ گڑھ میں میڈیکل ڈیوائس پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور بندلہ میں گورنمنٹ ہائیڈرو انجینئرنگ کالج کا افتتاح کریں گے۔ ایک روزہ ہماچل پردیش دورہ کے آخری پڑاﺅ میں وزیر اعظم کولو دسہرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 ہندوستان کے شمال مشرقی خطہ میں دہشت گردی میں کمی آئی ایس جئے شنکر

Next Post

 ہمیں نئے افسروں کو نئے جوش و جذبے کے ساتھ ہاتھ میں لینا چاہیے/ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 ہمیں نئے افسروں کو نئے جوش و جذبے کے ساتھ ہاتھ میں لینا چاہیے/ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

 ہمیں نئے افسروں کو نئے جوش و جذبے کے ساتھ ہاتھ میں لینا چاہیے/ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS