Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

جموں وکشمیر سرکارکوبیس ہزار کروڑ روپے کی مزیدسرمایہ کاری کے پرپوزل ملے

by Indian Times
06/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں وکشمیر سرکارکوبیس ہزار کروڑ روپے کی مزیدسرمایہ کاری کے پرپوزل ملے
پانچ ستارہ ہوٹلوں ہیلتھ ایجوکیشن ہینڈلوم فوڈ پرسسنگ کے لئے سرمایہ کاری ہوگی سرکار

سرینگر05اکتوبراے پی آ ئی جموں وکشمیر سرکار نے اس بات کاانکشاف کیاہے کہ بیس ہزار کروڑ روپے کے نئے پرپوزل سرکار کوموصول ہوئے ہے5ستارہ ہوٹلوں کاقیام ایجوکیشن صحت زراعت ہینڈلوم ٹو رازم فوڈ پرسیسنگ ہربل کے سلسلے میں نئے پربوزل جموں کشمیرکی سرکار کو ملے ہے اور ان صنعتوں کاقیام عمل میں لانے کےلئے اراضی کی نشاندہی ضرور کی گئی ہے اور جلد ہی اس سلسلے میں جموںو کشمیر سرکار اراضی کی نشاندہی کاکام مکمل کر کے ان صنعتوں کو قائم کرنے کےلئے اقدامات اٹھائے گی، جبکہ 32ہزار کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں پہلے ہی لوازامات پورے کئے گئے ہے اور اس ضمن میں رواں برس کی تین ماہ کے دوران تمام اقدامات اٹھائے جائےنگے اور صنعتوں کاانقلاب لڑنے کے ارادوں کوعملی شکل دی جائے گی ۔اے پی آ ئی نیوز کے مطابق جموں وکشمیر میں صنعتوں کاقیام عمل میں لانے کے ضمن میں سرکار کادعویٰ ہے کہ مسلسل ملکی اور بین الاقوامی سطح پرجموںو کشمیرمیں سرمایہ کاری کرانے کے لئے خواہش مندتاجر بڑی کمپنیاں سنجیدگی کامظاہراہ کررہے ہے اور جموںو کشمیرکو مزید بیس ہزار کرڑ روپے کی سرمایہ کاری پانچ ستارہ ہوٹلون کاقیام عمل میںلانے تعلیم صحت زراعت سیاحت ہینڈلوم فوڈ پروسسنگ ہربل اور دوسرے معاملات کے بارے میں موصول ہوئے ہے ۔سرکار کے مطابق ان پرپوزلوں کاجائزہ لینے کے بعد صنعتوں کا قیام عمل میں لانے کا جائزہ لیاگیااور سرکار نے فیصلہ کیاہے کہ ابتدائی طور پرتین پانچ ستارہ ہوٹلوں کو تعمیرکرنے کی اجازت دی جائے گی اور دوسری صنعتوں کے قیام کویقینی بنانے کے لئے رواں ماہ کے آخر تک اراضی کی نشاندہی کی جائےگی تا کہ جوپرپوزل جموںو کشمیر سرکار کوموصول ہوئے ہے انہیں لوازمات پورا کرنے کی ہدایت کی جائے ۔سرکار نے اس بات کابھی انکشاف کیا کہ پہلے ہی 32ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں قوا ئدضوابط پورے کئے ہے اور ان صنعتوں کا قیام عمل میں لانے کے خاطر تمام اقدامات کوآخری شکل دے دی گئی اور انہیں رواں برس کے آخر تک کام شروع کرنے کی ہدایت کی جائے گی ۔سرکار کے مطابق صنعتوں کا قیام عمل میں لانے کے ضمن میں 2020سے لے کراب تک مجموعی طور پر53ہزار کروڑ روپے کے پرپوزل جموں وکشمیر سرکار کوموصول ہوئے ہے 32ہزارکروڑ کی سرمایہ کاری کے ضمن میں جلد ہی کام شروع ہوگا اور بیس ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کے ضمن میں معاملات کوطئے کرنے کے لئے تبادلہ خیال شروع کیاگیاہے ۔جموں وکشمیرکے ایل جی نے اس با ت کی تصدیق کی کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پرکئی اداروں میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے پرپوزل موصول ہوئے ہے سرکار نے ان کابغور جائزہ لیااور فیصلہ کیاکہ ان تمام کمپنیوں کووہ سہولیات فراہم کئے جائےنگے جوان کے لئے لازمی ہے اور اس سلسلے میں سرکار آ نے والے دنوں کے دوران باضابطہ طور پراقدامات اٹھائے گی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر داخلہ نے اوڑی گئے

Next Post

امیت شاہ ریلی سے خطاب کے دوران اذان کے لئے رک گئے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
امیت شاہ ریلی سے خطاب کے دوران اذان کے لئے رک گئے

امیت شاہ ریلی سے خطاب کے دوران اذان کے لئے رک گئے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS