Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ائیر وائس مارشل پروین کیشو ووہرا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
08/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ائیر وائس مارشل پروین کیشو ووہرا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سری نگرانفوائیر وائس مارشل پروین کیشو ووہرا ، اے وِی ایس ایم ، وِی ایم ،ائیر آفیسر کمانڈنگ جموںوکشمیر اور لداخ نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اے او سی اور لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں فضائی دفاعی اِنتظامی نظام سے متعلق مختلف اہم اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے فرائض کی اَنجام دہی کے دوران ہندوستانی فضائیہ کے اہلکاروں کی طرف سے دکھائے گئے ہمت اور بہادری کی تعریف کی اور دُور دراز اور اونچائی والے علاقوں میں رہنے والی آبادی کے لئے ان کی گرانقدر تعاو ن او رہنگامی حالات میں آئی اے ایف کے ذریعے اَدا کئے گئے اہم کردار کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری محکمہ کان کنی نے ’پارلنکا جپسم مائنز ‘کا کیا دورہ

Next Post

یکساں تعلیمی کلینڈر نافذکرنے کومنظوری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن ©: حمتی فیصلہ آئندہ دو دنوں میںمتوقع

یکساں تعلیمی کلینڈر نافذکرنے کومنظوری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS