Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے تپر کا کیادورہ

by Indian Times
19/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے تپر کا کیادورہ
ضلع میں کام کی پیش رفت کا لیا جائیزہ
بارہمولہانفوکمشنر سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ ( آر ڈی ڈی ) اور پنچائتی راج مندیپ کور نے ڈپٹی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر کے ہمراہ بارہمولہ ضلع کا دورہ کیا اور یو ٹی /ضلع کیپیکس بجٹ ڈی ڈی سی ، بی ڈی سی اور پی آر آئی گرانٹس کے تحت اٹھائے گئے کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لینے کے علاوہ ڈیلیوری ایبلز کی تفصیلات کا جائیزہ لینے کیلئے پنچائت گھر تپر میں افسران اور پی آر آئیز کی ایک اعلیٰ سطحی مشترکہ میٹنگ بلائی ۔ انہوں نے جن دھن ابھیان کو بھی شروع کیا جو کہ بیک ٹو ولیج 4 ( بی 2 وی 4) کیلئے تیاری کا مرحلہ ہے ۔ شروع میں ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے آر ڈی ڈی کی مختلف اسکیموں کے تحت اٹھائے گئے کاموں کی ضلع وار /پنچائت وار صورتحال پیش کی اور ضلع میں مختلف اہداف کی کامیابیوں ، جاری کاموں ، زیر التوا اور دیگر مسائل کے بارے میں میٹنگ کو آگاہ کیا ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی مندیپ کور نے کہا کہ بی ٹو وی فور خالصتاً ایک منصوبہ بندی کی مشق ہو گی جس میں وزٹ کرنے والے افسران کام کی منصوبہ بندی کو تفصیلی اور مختلف اسکیموں کے تحت الگ کر دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جی پی ڈی پی پروگرام کا حصہ ہے اور گرام سبھا کے ہر رکن کو اس پروگرام میں حصہ لینا چاہئیے ۔ کمشنر سیکرٹری نے مزید کہا کہ تمام انتظامی سیکریٹریوں کو یو ٹی بھر میں جن ابھیان کے باضابطہ آغاز کیلئے تعینات کیا گیا ہے جو کہ اس ماہ کی 27 تاریخ سے شروع ہونے والے بیک ٹو ولیج کے چوتھے مرحلے کی تیاری کی مہم ہے ۔ مزید براں کمشنر سیکرٹری نے مختلف اسکیموں میں اہداف کے حصول کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ اہداف کو مکمل طور پر حاصل کرنے کی کوشش کی جانی چاہئیے اور آر ڈی ڈی کے تمام افسران پر زور دیا کہ وہ مزید جوش اور لگن کے ساتھ کام کریں تا کہ اٹھائے گئے تمام کام مکمل ہوں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

حریت(ع)کے دفتر کے سامنے مظاہرین کااحتجاج

Next Post

مرکزی وزیر مملکت ریلوے ، کوئلہ اور کان کنی راو¿ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام کا کیا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر مملکت ریلوے ، کوئلہ اور کان کنی راو¿ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام کا کیا دورہ

مرکزی وزیر مملکت ریلوے ، کوئلہ اور کان کنی راو¿ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام کا کیا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS