Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

مرمو، مودی نے باشندگان وطن کو دیوالی کی مبارکباد دی

by Indian Times
25/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مرمو، مودی نے باشندگان وطن کو دیوالی کی مبارکباد دی
نئی دہلی، 24 اکتوبر /یو این آئی/ صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو روشنیوں کے تہوار پر ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا، ”تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی دلی مبارکباد روشنی اور خوشی کے اس مقدس تہوار پر آئیے علم اور توانائی کے دیئے جلا کر ضرورت مندوں کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کی کوشش کریں۔ میں اس تہوار پر تمام ہم وطنوں کی زندگیوں میں خوشی اور خوشحالی کے لئے دعا گوہوں۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا، “تمام باشندگان وطن کو دیوالی کی نیک خواہشات۔ دیوالی روشنیوں کا تہوار ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور اچھی صحت لائے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی دیوالی فیملی اور دوستوں کے ساتھ شاندار گزرے گی۔”نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے بھی ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، “دیوالی کی بہت بہت مبارکباد! روشنی کا یہ تہوار ہماری زندگیوں میں حکمت، نیکی اور خوشحالی لائے۔ جگمگاتے ہوئے دیوں کی چمک ہمارے ملک کو امید، خوشی، صحت اور ہم آہنگی سے روشن کرے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کیا، “آپ سب کو دیوالی کی نیک خواہشات۔ خداسے دعا ہے کہ یہ مقدس تہوار آپ کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور صحت لائے۔ دیوالی مبارک۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کےساتھ منایا گیا

Next Post

سیکرٹری سیاحت نے درنگ اور ٹنگمرگ میں جن ابھیان کا کیاانعقاد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری سیاحت نے درنگ اور ٹنگمرگ میں جن ابھیان کا کیاانعقاد

سیکرٹری سیاحت نے درنگ اور ٹنگمرگ میں جن ابھیان کا کیاانعقاد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS