Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

متعدد بار ایسو سی ایشنوں نے چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس علی محمد ماگرے سے ملاقات کی

by Indian Times
25/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

متعدد بار ایسو سی ایشنوں نے چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس علی محمد ماگرے سے ملاقات کی
سری نگرانفومتعدد بار ایسوسی ایشنوں کے وکلاءبشمول ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن بارہمولہ ، بار ایسو سی ایشن سنبل ، بار ایسو سی ایشن پٹن ،بار ایسو سی ایشن پانپور نے چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس علی محمد ماگر ے سے ملاقات کی۔ابتداً ،وُکلاءنے جسٹس علی محمد ماگر ے کو جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے 35ویں چیف جسٹس کا عہدہ وسنبھالنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہا ر کیا۔چیف جسٹس کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کے دوران وکلانے اُنہیں بار ایسو سی ایشنوں سے متعلق کچھ مسائل اور مطالبات گوش گزار کئے۔چیف جسٹس نے اُنہیں یقین دِلاتے ہوئے کہا کہ ان کے تمام جائز مطالبات کو پورا کیا جائے گا ۔چیف جسٹس نے ان پر زور دیا کہ وہ عدالتوں میں دستیاب سہولیات کا بہترین اِستعمال کریں اور عوام کو اِنصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن بارہمولہ اور دیگر متعلقین نے چیف جسٹس کو یقین دِلایا کہ وہ ضرورت مند لوگون کی مناسب قانونی مدد کو یقینی بنانے کے لئے جوش او رلگن کے ساتھ کام کریں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری سیاحت نے درنگ اور ٹنگمرگ میں جن ابھیان کا کیاانعقاد

Next Post

 جنگ پہلا آپشن نہیں بلکہ آخری حربہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 جنگ پہلا آپشن نہیں بلکہ آخری حربہ

 جنگ پہلا آپشن نہیں بلکہ آخری حربہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS