Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

علیحدگی پسندوں کو مین اسٹریم میں شامل ہونے کے سوا کوئی اوپشن ہی نہیں ہے/بی جے پی لیڈر سنیل شرما

by Indian Times
27/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

علیحدگی پسندوں کو مین اسٹریم میں شامل ہونے کے سوا کوئی اوپشن ہی نہیں ہے/بی جے پی لیڈر سنیل شرما
سری نگر،26 اکتوبر/یو این آئی/ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر سنیل شرما کا کہنا ہے کہ تمام حریت لیڈر اور علاحدگی پسند قومی دھارے میں شامل ہوں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے لئے سارے دروازے بند ہوئے ہیں اور ان کی جگہ صرف جیل میں ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے ایما پر جو یہ لوگ دکان چلا رہے تھے وہ بند ہوچکے ہیں اور ان کا اب کوئی گاہک نہیں رہا ہے۔موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں یوم الحاق کے موقعے پر منعقدہ ایک تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔بلال غنی لون کی طرف سے قومی دھارے میں شامل ہونے کی خبروں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’حریت لیڈروں اور علاحدگی پسندوں کے لئے اب صرف دو ہی اوپشنز ہیں یا تو وہ قومی دھارے میں شامل ہو جائیں یا جیل جائیں‘۔ان کا کہنا تھا: ’ان تمام لوگوں بشمول حریت لیڈروں اور علاحدگی پسندوں کے لئے ایک ہی اوپشن بچا ہے کہ وہ قومی دھارے میں شامل ہوجائیں ان کے تمام دروازے بند ہوگئے ہیں اب انہیں یا تو قومی دھارے میں شامل ہونا ہے یا جیل جانا ہے‘۔مسٹر شرما نے کہا کہ پاکستان کے ایما پر چلنے والے حریت لیڈروں کے دکان بند ہوئے ہیں اور اب ان کا کوئی گاہک نہیں رہا ہے۔انہوں نے کہا: ’اب ان کے لئے یہ اوپشن ہے کہ وہ اب انہیں انڈیا کے دکان کھولنے ہیں کیونکہ اب یہی دکان جموں وکشمیر میں چلنے والے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ حریت لیڈروں کو اپنی روش درست کرنی چاہئے یا جیل جانے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔الحاق کے حوالے سے موصوف لیڈر نے کہا کہ یوم الحاق کو جموں و کشمیر میں تاریخی حیثیت حاصل ہے اس کو ان لوگوں کی یاد میں منایا جا تا ہے جنہوں نے اس دن اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیں۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر میں سڑک کے رابطے بہتر بنائے جارہے ہیں

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا کیااِفتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا کیااِفتتاح

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا کیااِفتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS