Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

فرضی خبروں کی جانچ کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جانا چاہئے

نظم و ضبط کے نظام کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے بہتر بنایا جاسکتا ہے:وزیراعظم

by Indian Times
29/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

فرضی خبروں کی جانچ کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جانا چاہئے
نظم و ضبط کے نظام کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے بہتر بنایا جاسکتا ہے:وزیراعظم

سرینگر28اکتوبر سی این آئی فرضی خبروں کے واقعات کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے وزیراعظم نے خاص طور پر کہا کہ فرضی خبروں کے حقائق کی جانچ کیا جانا ضروری ہے اور اِسسلسلے میں ٹیکنالوجی بڑا کردار ادا کرے گی اور لوگوں کو ا±س نظام سے واقف کرایاجانا چاہئے،جس کے ذریعہ وہ پیغامات آگے بڑھانے سے پہلے اِن کی توثیق کرسکتے ہیں۔سی این آئی کے مطابقوزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اچھی حکمرانی کےلئے Panch Prans سے ہمیں رہنمائی حاصل کرنی چاہئے اوریہ امرت کال میں ایک ترقی یافتہ بھارت کے ویڑن کو حاصل کرنے کےلئے ایک اہم رول اداکرے گا۔ وزیر اعظم نے آج یہ بات ہریانہ کے علاقے سورج کنڈ میں منعقد ریاستوں کےوزرائ داخلہ کے دو روزہ چنتن شِیور سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے مزید کہا کہ حالانکہ آئین کے مطابق امن و قانون کی ذمہ داری ریاستوں پر عائد ہوتی ہے، لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ملک کی اتحاد اور سا لمیت کے ساتھ بھی پوری طرح منسلک ہے۔ مودی نے اِس بات پر زور دیا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ امن و قانون کا تمام تر نظامقابلِ بھروسہ ہونا چاہئے اور عوام میں ا±س کا نظریہ بھی بے حد اہم ہے۔انھوں نے اِس بات کی بھی وکالت کی کہ ہر ریاست کو ایک دوسرےسے تحریک حاصل کرنی چاہئے اور ملک کی مضبوطی کےلئے بہترین طور طریقے اپنانےچاہئےں۔جناب مودی نے کہا کہ ملک کو مستحکم بنائے جانے سے ملک کا ہرشہری بااختیار بنے گا، جسے انھوں نے ایک اچھی حکمرانی قرار دیا۔ انھوںنے زور دے کرکہا کہ ہر ایک ریاست کو چاہئے کہ وہ اِس فائدے کو، قطار میں کھڑے ہوئے آخری شخص تکبھی پہنچائے اور اِس کی یقینی دہانی کے لیے وزرائے داخلہ کا رول زیادہ اہم ہے۔مودی نے کہا کہ نظم و ضبط برقرار رکھنا، 24 گھنٹے کیاجانے والا ایک کام ہے اور کسی بھی کام کے لیے یہ ضروری ہے کہ نظام کو بہتر بناناجاری رکھا جائے۔انھوں نے بتایا کہ پچھلے کئی سال میں نظم و ضبط کو مزیدبہتر بنانے کے لیے بہت سی اصلاحات کی گئیں ہیں، جس کی وجہ سے اعتماد کا ماحول پیداہوا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک نے دہشت گردی، حوالہ نیٹ ورک اوربدعنوانی پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔فرضی خبروں کے واقعات کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے وزیراعظم نے خاص طور پر کہا کہ فرضی خبروں کے حقائق کی جانچ کیا جانا ضروری ہے اور اِسسلسلے میں ٹیکنالوجی بڑا کردار ادا کرے گی اور لوگوں کو ا±س نظام سے واقف کرایاجانا چاہئے،جس کے ذریعہ وہ پیغامات آگے بڑھانے سے پہلے اِن کی توثیق کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

’ممبئی دہشت گردانہ حملے ناقابل فراموش ‘

Next Post

مشیر بٹھناگر نے نئے قائم کردہ جی ایم سیز پر تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا لیا جائیزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر بٹھناگر نے نئے قائم کردہ جی ایم سیز پر تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا لیا جائیزہ

مشیر بٹھناگر نے نئے قائم کردہ جی ایم سیز پر تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا لیا جائیزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS