Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

شیتل نندا نے کٹھوعہ میں پوسٹ خصوصی سمری رویژن مشق کا جائزہ لیا

by Indian Times
05/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیتل نندا نے کٹھوعہ میں پوسٹ خصوصی سمری رویژن مشق کا جائزہ لیا
کٹھوعہانفوکمشنر سیکرٹری سماجی بہبود محکمہ شیتل نندا ( اِنتخابی فہرستوں کے مبصر) نے آج یہاں ڈی سی آفس کمپلیکس کٹھوعہ میں پوسٹ سپیشل سمری رویژن مشق کا جائزہ لینے کے لئے کٹھوعہ کا دورہ کیا۔ابتداً، ضلع الیکشن آفیسر کتھوعہ راہل پانڈے نے ضلع میں 15 اگست سے 25 اکتوبر 2022ءکے دوران منعقدہ سپیشل سمری رویژن میں کی گئی اَپ ڈیٹ کی تفصیلات پیش کیں۔کمشنر سیکرٹری نے ضلع الیکشن آفیسر کٹھوعہ کو ہدایت دی کہ وہ فارم 9،10،11،11A،11B کے تحت درج دعوﺅں اور اعتراضات کی فہرست کو عوامی جانچ کے لئے نمایاں مقامات پر ظاہر کرنے،ضلع بھر کے تمام نامزد پولنگ سٹیشنوں پر یقینی کم سے کم سہولیات ( اے ای ایف ) کے تحت جسمانی طور خاص اَفراد ( پی ڈبلیو ڈی) کے لئے ریمپ کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ میٹنگ میں اے ڈی سی بسوہلی۔ اے ڈی سی بلور، اے سی ار ، اے سی ڈی ، ایس ڈی ایم بنی ، ایس ڈی ایم ہیرانگر اور دیگر متعلقہ اَفراد موجود تھے۔بعد میں کمشنر سیکرٹری نے ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ ، پی او آئی سی ڈی ایس ، ڈی ایس ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اَفراد کے ساتھ وَن سٹاپ سینٹر ، وارڈ نمبر 5 کٹھوعہ میں آنگن واڑی مراکز اور نگر ی میں میر پور جنگنو کامعائینہ کرنے کے کٹھوعہ کے اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیل کے سفارت خانے کے ایگریکلچر اتاشی نے اَتل ڈولو سے ملاقات کی

Next Post

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے / لیفٹنٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے / لیفٹنٹ گورنر

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے / لیفٹنٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS