Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

کمشنر سیکرٹری شیتل نندا نے رام گڈھ میں چائلڈ کیئر اِنسٹی چیوٹ ’ پالاش‘ کا کیااِفتتاح

by Indian Times
06/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کمشنر سیکرٹری شیتل نندا نے رام گڈھ میں چائلڈ کیئر اِنسٹی چیوٹ ’ پالاش‘ کا کیااِفتتاح
سانبہانفوکمشنر سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود شیتل نندا نے سانبہ کے رام گڈھ کے نند پور میں 25 بستروں والے چائلڈ کیئر اِنسٹی چیوٹ ’پالاش‘ کا اِفتتاح کیا۔اِدارہ دیکھ ریکھ کے لئے محتاج بچے کو شیلٹر فراہم کرے گا۔اِس موقعہ پر کمشنر سیکرٹری نے اِدارے کے قیدیوں کو فراہم کی جانے و الی سہولیات کا معائینہ کیا جن میں شیلٹر، خوراک ، تعلیم ، میڈی ٹیشن ،آرٹ اینڈ کرافٹ ،طبی سہولیات وغیرہ شامل ہیں۔اِس موقعہ پر شیتل نندا نے موجود طلبہ سے بات چیت کی اور ان میں سکول بیگ تقسیم کئے۔کمشنر سیکرٹری نے اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ چائلڈ کیئر اِنسٹی چیوشن جسے عرف عام میں ’پالاش‘ کہا جاتا ہے ، ان بچوں کی خصوصی دیکھ ریکھ اور تحفظ فراہم کرے گا جنہیں ایسی خدمات کی ضرورت ہے ۔اُنہوں نے شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ چلڈرن ہوم ، پالاش کے بارے میں زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا کریں۔کمشنر سیکرٹری نے وَن سٹاپ سینٹر اور ڈسٹرکٹ ہب فار امپاور منٹ آف وومن ( ڈی ایچ اِی ڈبلیو ) کے کام کاج کا جائزہ لیتے ہوئے ضلع کی ان خواتین کو ہر طرح کی مدد او ر تعاون فراہم کرنے پر زور دیا جنہیں رہنما خطوط کے تحت تمام ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی سے کسی بھی قسم کی فوری مدد کی ضرورت ہے ۔شیتل نندا نے مزید کہاکہ ” وَن سٹاپ سینٹروں ( او ایس سی ) کا مقصد تشدد سے متاثرہ خواتین کی مدد کرنا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے / لیفٹنٹ گورنر

Next Post

ڈی سی کپواڑہ نے سرمائی تیاریوں کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی کپواڑہ نے سرمائی تیاریوں کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

ڈی سی کپواڑہ نے سرمائی تیاریوں کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS