Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ڈی سی کپواڑہ نے سرمائی تیاریوں کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

by Indian Times
06/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کپواڑہ نے سرمائی تیاریوں کے اِنتظامات کا لیاجائزہ
کپواڑہانفوضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ ڈائیفوڈے ساگر دتاترے نے تمام متعلقہ اَفسران کی میٹنگ طلب کی تاکہ ضلع میں موسم سرما سے قبل سرمائی تیاریوں کے اِنتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے بجلی کے حوالے سے ایگزیکٹیو ا،نجینئر پی ڈی ڈی کو ہدایت دی کہ وہ ضلع میں زیادہ سے زیادہ ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ٹرانسفارمروں کا مناسب بفر سٹاک رکھیں ۔اُنہوںنے ایگزیکٹیو اِنجینئر کو 48 گھنٹے میں خراب ٹرانسفارمروں کو بحال کرنے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں آر اینڈ بی ، پی ایم جی ایس وائی ، ایم اِی ڈی کے ایگزیکٹیو اِنجینئر وں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ برفباری کی صورت میں سڑکوں کی برف صاف کرنے کے لئے اَپنے آدمی اور مشینری کو دستیاب رکھیں۔اِس موقعہ پر او سی بیکن کو برف سے جڑی سرحدی سڑکوں بشمول کرناہ ، کیران ، مژھل کو کلیئر کرنے ہدایت دی گئی۔ایگزیکٹیو اِنجینئر پی ایچ اِی کو پانی کی فراہمی کے سلسلے میں ہدایت دی گئی کہ وہ ضلع کے پانی کے دباﺅ والے علاقوں میں ٹینکروں سے پینے کے پانی کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر افیئرس کے حوالے سے جانکاری دی گئی کہ ضلع کے گوداموں میں چاول ، آٹا ، رسوئی گیس اور تیل خاکی سمیت ضروری اشیاءکا وافر ذخیرہ موجود ہے تاکہ لوگوں کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے بالخصو ص دُور دراز کے علاقوں میں۔ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے اے ڈی فوڈ کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ پیٹرول پمپ ڈیلروں کے ذریعے 15فیصد سٹریٹجک ریزرواآئیل کو برقرار رکھا جائے تاکہ ضلع میں ایمرجنسی حالات میں ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔لکڑی کے ڈیپو کی دستیاب کے حوالے سے تحصیل داروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ ڈیپوکی اِضافی فہرست فراہم کریں جنہیں لکڑی کی فراہمی کے لئے بنانے کی ضرورت ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے دیگر اِنتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جن میں اَدویات ، لکڑی اور ہیلی کاپٹر کی سہولیتوں کی دستیابی شامل ہے اور متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ زمین پر فول پروف اِنتظامات کو یقینی بنائیں تاکہ لوگوں کو بروقت ضرورت مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اُنہوں نے تمام ضلعی و سیکٹورل اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ اَپنے دفتر سے اِجازت کے بغیر اَپنا سٹیشن نہ چھوڑیں۔میٹنگ میں اے ڈی سی کپواڑہ غلام نبی بٹ ، اے ڈی سی ہندواڑہ نذیر احمد میر ، او سی بیکن کے علاوہ پولیس ، آرمی اور ضلعی اَفسرانے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کمشنر سیکرٹری شیتل نندا نے رام گڈھ میں چائلڈ کیئر اِنسٹی چیوٹ ’ پالاش‘ کا کیااِفتتاح

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے سیل سینٹر رِیپورا کا کیامعائینہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے سیل سینٹر رِیپورا کا کیامعائینہ

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے سیل سینٹر رِیپورا کا کیامعائینہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS