Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے سیل سینٹر رِیپورا کا کیامعائینہ

by Indian Times
06/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے سیل سینٹر رِیپورا کا کیامعائینہ
گاندربلانفوضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف سی ایس اینڈ سی اے اور دیگر اَفسران کے ساتھ سیل سینٹر ریپو را لار کا دورہ کیا تاکہ اس کے کام کاج کا جائزہ لیا جاسکے۔یہ دورہ ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو ‘ کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا جس کے تحت محکمہ فوڈ ، سو ل سپلائز اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن سینٹر اَفسران کے ذریعے ایف پی ایس کے دورے کی پہل کررہا ہے۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے سیل سینٹر کے کام کاج اور غذائی اجناس کی دستیابی بشمول معاون عملہ، آن لائن تقسیم کی نگرانی ، غذائی اجناس کے معیار اور صارفین کی اطمینان کا جائزہ لیا جو سیل سینٹر کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے کلیدی پیرامیٹرزہیں ۔ اُنہوں نے بنیادی ڈھانچے کی ضروریات اور شکایات کے اَزالے کا بھی جائزہ لیا۔اِس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر نے وہان موجود مستحقین کے ساتھ بات چیت کی اور فیئر پرائس شاپ پر فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ صارفین کی بہتر اور پیشہ ورانہ خدمت کریں تاکہ اُنہیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اور معیاری راشن صارفین میں تقسیم کیا جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی کپواڑہ نے سرمائی تیاریوں کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

Next Post

شیتل نندا نے سانبہ میں خصوصی سمری رویژن مشق کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
شیتل نندا نے سانبہ میں خصوصی سمری رویژن مشق کا لیاجائزہ

شیتل نندا نے سانبہ میں خصوصی سمری رویژن مشق کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS