Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

شیتل نندا نے سانبہ میں خصوصی سمری رویژن مشق کا لیاجائزہ

by Indian Times
06/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیتل نندا نے سانبہ میںخصوصی سمری رویژن مشق کا لیاجائزہ
سانبہ انفو    کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود محکمہ شیتل نندا نے یہاں ڈی سی آفس کمپلیکس میں منعقدہ میٹنگ میں خصوصی سمری رویژن مشق کا جائزہ لیا۔کمشنر سیکرٹری نے ضلع میں خصوصی سمری رویژن مشق کاجائزہ لیتے ہوئے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ فارم 9،10،11،11A،11B کے تحت آنے والے دعوﺅں اور اعتراضات کی فہرست کو عوامی جانچ کے لئے نمایاں مقامات پر آویزںکرنے کو یقینی بنائیں۔کمشنر سیکرٹری جو ضلع سانبہ کے اِنتخابی فہرستوں کے مبصر بھی ہیں ، نے اَفسران سے مزید کہا کہ وہ جسمانی طور خاص اَفراد کے لئے ریمپ کا اِنتظام کریں جیسا ضلع بھر کے تمام نامزد پولنگ سٹیشنوں پر یقینی کم سے کم سہولیات ( اے ایم ایف ) کے تحت لازمی قرار دیا گیا ہے ۔میٹنگ میں ضلع الیکشن آفیسر سانبہ انورادھا گپتا نے آبادی سے الیکٹورپاپولیشن ( اِی پی ) کے تناسب ، آدھار سیڈنگ ، نوجوان ووٹروں کے اِضافے ،حذف کرنے والے ووٹروں بشمول ووٹروں کو حلقہ کے اَندر اور باہر منتقل کرنے کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ۔میٹنگ میں ایس ڈی ایم گھگوال رامکیش شرما، ایس ڈی ایم وِجے پور ونے شرما، اے سی آر منو ہنسا کے علاوہ تحصیل دار الیکشن نائب تحصیل دار اور الیکشن آفیسر کے دیگر اَفسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے سیل سینٹر رِیپورا کا کیامعائینہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسران کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے / لیفٹنٹ گورنر

لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسران کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS