Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے گورو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش کی

by Indian Times
08/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے گورو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش کی
جموں 7 نومبر /لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے گورو نانک دیو جینتی کے موقعہ پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ایک مبارک بادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ گورو نانک دیو جی کا مساوات ، عالمگیر بھائی چارے ، یکجہتی اور سب کیلئے ہمدردی کا پیغام ، انسانیت کی رہنمائی اور ترغیب دیتا ہے ۔ لیفٹینٹ گورنر نے کہا ” ہم میں سے ہر ایک قابل احترام گورو کی عظیم تعلیمات کو اپنانے اور ہمارے معاشرے میں اتحاد کے بندھن کو مضبوط کرے ۔ آئیے ہم اپنے آپ کو کمزور اور پسماندہ لوگوں کی بہتری کیلئے وقف کرنے کا عزم کریں اور تمام سماجی امتیازات سے مبرا معاشرے کی تشکیل کریں ۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسران کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

ٹریول ٹریڈ کے نمائندوں نے سیکرٹری سیاحت سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ٹریول ٹریڈ کے نمائندوں نے سیکرٹری سیاحت سے ملاقات کی

ٹریول ٹریڈ کے نمائندوں نے سیکرٹری سیاحت سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS