Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے نگروٹہ پنچائت کا کیا دورہ

by Indian Times
12/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے نگروٹہ پنچائت کا کیا دورہ
جموںکمشنر سیکرٹری رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ مندیپ کور نے بلاک نگروٹہ کی پنچائت کے سی اپر میں محکمانہ کاموں کا معائینہ کیا ۔ کمشنر سیکرٹری نے پنچائت کے وارڈ نمبر 1 کا دورہ کیا تا کہ سوسائٹی فار پریونشن آف کرولٹی ٹو اینیملز ( ایس پی سی اے ) پراجیکٹ سائٹ اور محکمہ کے دیگر متعلقہ کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا جا سکے ۔ کمشنر سیکرٹری نے پراجیکٹ کی جلد تکمیل پر زور دیا ۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو رواں مالی سال کے کیپیکس اور ایم جی نریگا کے کاموں کی رفتار بڑھانے کی بھی ہدایت دی ۔ افسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ مالی سال کے اختتام سے پہلے کام کو اچھی طرح سے مکمل کر لیں ۔ مندیپ کور نے افسران پر زور دیا کہ وہ بلاک میں دیہی ہاٹ کے قیام اور ان کی وسیع تشہیر کریں ۔ انہوں نے کہا کہ گاو¿ں والوں کو گاو¿ں کے بازاروں کے کامیاب آغاز میں حصہ لینے کی ترغیب دی جائے ۔ اس موقع پر پنچائت کے سرپنچ کرپال سنگھ اور پی آر آئی ممبران موجود تھے جنہوں نے کمشنر سیکرٹری کو محکمانہ کاموں کے بارے میں معلومات اور رائے دی ۔ فیلڈ وزٹ کے دوران موجود افراد میں ڈائریکٹر آر ڈی ڈی ، سپرنٹنڈنٹ انجینئر آر ای ڈبلیو ، اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ جموں ، بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر نگروٹہ اور دیگر افسران بھی شامل تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اتل ڈولو نے کیپیکس ، سی ایس ایس ، نابارڈ کے تحت فشریز ڈیپارٹمنٹس ، لائیو اسٹاک ڈیولپمنٹ بورڈز کی پیش رفت کا لیا جائیزہ

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے سرینگر میں ’ کشمیر ایکسپو ۔ اسٹارٹ اپ فار لائیولی ہُڈ ‘ سے کیا خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے سرینگر میں ’ کشمیر ایکسپو ۔ اسٹارٹ اپ فار لائیولی ہُڈ ‘ سے کیا خطاب

لیفٹنٹ گورنر نے سرینگر میں ’ کشمیر ایکسپو ۔ اسٹارٹ اپ فار لائیولی ہُڈ ‘ سے کیا خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS