Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

سکاسٹ جموں اور کے وِی آئی بی کا جموںوکشمیر کے بےروزگار نوجوانوںمیں ایگری اَنٹرپرائزز کے قیام پر تبادلہ خیال

by Indian Times
24/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سکاسٹ جموں اور کے وِی آئی بی کا جموںوکشمیر کے بےروزگار نوجوانوںمیں ایگری اَنٹرپرائزز کے قیام پر تبادلہ خیال
جموں   انفو   آج سکاسٹ جموں میں ایک اِنٹرفیس اِنٹرایکٹیو سیشن کا اِنعقاد ہوا ۔ اِنٹرایکٹیو سیشن کی صدارت وائس چانسلر سکاسٹ جموں ڈاکٹر جے پی شرما نے کی اور ان کے ساتھ وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی جے اینڈ کے ڈاکٹر حنا شفیع بھی تھیں۔اِس موقعہ پر دیگر اَفسران میں سیکرٹری / چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے وِی آئی بی جے ایند کے ، ڈائریکٹر ایکسٹینشن سکاسٹ جموں اور کے وِی آئی بی اور یونیورسٹی کے اَفسران موجود تھے۔میٹنگ میں کنورجنس پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ مل جُل کر کام کیا جاسکے۔ سکاسٹ جموں ہنری مندی کے پروگراموں میں سہولیت فراہم کرے گا اور کے وِی آئی بی ہنر مند بے روزگار نوجوانوں کو اَپنے ایگری اَنٹراپرئزز قائم کرنے میں مدد کرے گا جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔بتایا گیا کہ سکیمیں ماحول دوست ہوں گی اور زرعی صنعت کاروں کی معاشی بقاءپر زیادہ اثر ڈالیں گی۔وائس چیئرپرسن نے وائس چانسلر کے ہمراہ مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا ۔اینٹو مولوجی ، مشروم کاشت ، اینمل ہسبنڈری محکمہ ، محکمہ ورمی کمپوسٹ ،کو یہ سمجھنے کے لئے دیا گیا کہ اَگر مذکورہ سکیم کے تحت ہنرمندی کی ترقی کی جاتی ہے ، تویہ زرعی اَنٹرپرینیور شپ کے تحت روزگار کا ایک بڑا مرکز بنائے گا۔ دورانِ میٹنگ صوبہ جموں میں قائم کئے جانے والے ایس ایف یو آر ٹی آئی کلسٹروں پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور میٹنگ میں اِس بات کا اعلادہ کیا گیا کہ سکاسٹ جموں ،جموں کے مگس بانی کلسٹروں کے لئے تکنیکی ایجنسی ہونے کی وجہ سے پروجیکٹوں کی تکمیل کو مقررہ مدت میں یقینی بنایا جائے گا۔ وائس چانسلر نے شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ اَپنے کام اور مہارت میں اِضافہ کریں تاکہ منصوبے مقررہ وقت پر مکمل ہوں۔وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی جموںوکشمیر نے شراکت داروں کو متحد ہو کر کام کرنے کی تاکید کی تاکہ آنے والے وقت میں جموں میں مگس پالن کلسٹرس کے قیام کے لئے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ایس ایف یو آر ٹی آئی سکیم کے تحت مگس پالن کلسٹرس کے قیام سے شہد کی مصنوعات کی قدر میں اِضافہ کر کے شہد کی مکھیوں کے کاشت کاروں کی آمدنی پر بہت اثر پڑے گا اورمخصوص ضلع میں روزگار بھی پیدا ہوگا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اَتل ڈولو نے آر ایس پورہ کافیلڈ کیا دورہ

Next Post

سیکرٹری پی ڈی ایم ڈی نے ضلع کٹھوعہ میں بی او پی چندوان کا کیادورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری پی ڈی ایم ڈی نے ضلع کٹھوعہ میں بی او پی چندوان کا کیادورہ

سیکرٹری پی ڈی ایم ڈی نے ضلع کٹھوعہ میں بی او پی چندوان کا کیادورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS