Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

پوسٹ ماسٹر جنرل کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
25/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پوسٹ ماسٹر جنرل کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
سری نگر/انفو  پوسٹ ماسٹر جموں ریژن جنرل کرنل وِنود کمار نے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل جموںوکشمیر اور لداخ کا چارج سنبھالتے ہوئے یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔پوسٹ ماسٹر جنرل نے لیفٹیننٹ گورنر کو محکمہ ڈاک جموں وکشمیر سرکل کے کام کاج اور خدمات کو موثر بنانے کے لئے اُٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو اِنڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کے فراہم کی جانے والی خدمات اور محکمہ ڈاک کی طرف سے روایتی دستکاریوں ، شخصیات کے لئے مخصوص پوسٹل کور کے جاری کرنے کے بارے میں مزید آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر میں ڈاک خدمات کو بہتر بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا بالخصوص دُور اُفتادہ اور دُور دراز علاقوں پر توجہ مرکز کرتے ہوئے تاکہ بڑے پیمانے پر لوگوں کو فائدہ ہو۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

نیشنل اِی ۔ گورننس کانفرنس جموں وکشمیر کیلئے ایک اہم موقعہ / لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

جموںوکشمیر امپارڈ سری نگر میں” ایموشنل ویل بینگ اور سٹریس مینجمنٹ“پر تین روزہ ورکشا پ کا آغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموںوکشمیر امپارڈ سری نگر میں” ایموشنل ویل بینگ اور سٹریس مینجمنٹ“پر تین روزہ ورکشا پ کا آغاز

جموںوکشمیر امپارڈ سری نگر میں” ایموشنل ویل بینگ اور سٹریس مینجمنٹ“پر تین روزہ ورکشا پ کا آغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS