Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

ملی ٹینسی کے خلاف جدوجہد شدو مد سے جاری رہے گی /منوج سنہا

by Indian Times
03/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ملی ٹینسی کے خلاف جدوجہد شدو مد سے جاری رہے گی /منوج سنہا
سرینگر/ 2 دسمبر /اے پی آئی /عسکریت کے خاتمے تک ملی ٹینسی کے خلاف جدو جہدجہد جاری رکھنے کاعندیہ دیتے ہوئے جموں وکشمیرکے ایل جی نے ایک دفعہ پھر اپنے ارادے کودہرایا کہ بہترانتظامیہ کی فراہمی اور بنیادی سہولیات کے حوالے سے کسی بھی طرح کاسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا ۔سرکار عوام کوراحت دلانے کے لئے وعدہ بند ہے کسی کے وہم وگمان میں یہ نہیں ہوناچاہئے کہ احکامات صادر کرنے کے ساتھ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کررہاہے ۔اے پی آ ئی نیوز کے مطابق جموں وکشمیرکے ایل جی نے ایک دفعہ پھرجموںو کشمیرمیں ان خوشحالی ا و رترقی کااپناایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہاکہ خصوصی درجہ واپس لینے کے بعد ری آ رگنائزیشن ایکٹ نافزالعمل ہونے سے جموں کشمیرمیں نئے دور کاآغاز ہوچکاہے۔انہوںنے کہاکہ جموں وکشمیرمیں امن ترقی اور خوشحالی کے لئے کوئی بھی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جاسکتاہے اور سرکار عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے وعدہ بند ہے ۔ایل جی نے سرمائی راجدھانی جموں میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران کہاکہ جواب دیہی ہرحال میں ہوگی اور زمینی سطح پربدلاو¿ کاجویقین عوام کودیاگیاہے اس ضمن میں ہروہ اقدامات اٹھائے جائےنگے جس کی ضرورت محسوس کی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ سرکار لوگوں کوراحت پہنچانے کے لئے عمل میں لائی جاتی ہے اور دفتروں سے فرمان جاری کرنے کے بعد ان پرمن وعن عمل کرانے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ عوام کوکسی مشکل کاسامناناکرنا پڑےں ۔ایل جی نے کہاکہ امن او رخوشحالی جموںو کشمیرکے لئے انتہائی لازمی ہے اور عسکریت کے خلاف جوجنگ شروع ی گئی ہے وہ شدت کے ساتھ جاری رہے گی ۔انہوںنے کہاکہ آخری عسکریت پسند کے خاتمے تک ملی ٹینسی کے خلاف کارروائیاں جاری رہے گی۔ پولیس وفورسز کی جانب سے لوگوںکے جان مال کے تحفظ کرنے کے ضمن میں جواقدامات اٹھائے گئے ہے ان پرمن وعن عمل ہورہی ہے اور ہم امید کرتے ہے کہ آ نے والاکل روشن اور تابناک ہوگا ۔ایل جی نے جموںو کشمیرکے عوام کو یقین دلایاکہ سرکار ان کے مشکلات او رمسائل کے بارے میں پوری طرح سے واقف ہے اور جنگی بنیادوں پرعام کوسہولیات فراہم کرنے کے ضمن میں تیزی کے ساتھ اقدامات اٹھائے جارہے ہےں آنے والے دنوںکے دوران جموںو کشمیرمیں جن بنیادی سہولیا ت کی کمی محسوس کی جارہی ہے انہیں فراہم کرنے کے لئے سختی کے ساتھ اقدامات اٹھائے جائےنگے غیرسنجیدگی لاپرواہی اور سست رویہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائےگی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جے ڈی اے نے جے ڈی اے کے اثاثوں ، دیگر خدمات کی منتقلی کیلئے ای سروسز کا آغاز کیا

Next Post

طلعت پرویز نے پنچائت ممر اے میں اے ٹی آر کا لیا جائیزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
طلعت پرویز نے پنچائت ممر اے میں اے ٹی آر کا لیا جائیزہ

طلعت پرویز نے پنچائت ممر اے میں اے ٹی آر کا لیا جائیزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS