Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف سیکرٹری نے آئی اے ایس او ڈبلیو اے میگزین ” اُڑان“ کا تیسرا ایڈیشن کیاجاری

by Indian Times
10/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف سیکرٹری نے آئی اے ایس او ڈبلیو اے میگزین ” اُڑان“ کا تیسرا ایڈیشن کیاجاری
جموں/انفو//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے کنونشن سینٹر میں آئی اے ایس آفیسرس ویوز ایسو سی ایشن ( آئی اے ایس او ڈبلیو اے ) جے اینڈ کے میگزین” اُڑان“ کا تیسرا ایڈیشن جاری کیا۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار ، سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریٹیو ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر پیوش سنگلا ، صدر آئی اے ایس او ڈبلیو اے ڈاکٹر امیتا مہتا ، آئی اے ایس او ڈبلیو اے کے سینئر اَفسران اور دیگر ممبران بھی موجود تھے۔ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے میگزین کو جاری کرنے کے بعد اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے میگزین” اُڑان“ کی بروقت اِشاعت کے لئے آئی اے ایس او ڈبلیو اے کی کوششوں کی سراہنا کی جس میں عوامی اہمیت کے متنوع مواد کا احاطہ کیا گیا ہے۔اُنہوں نے مختلف قسم کی سماجی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے اِتنا اچھا پلیٹ فارم قائم کرنے پر میگزین کی اِنتظامیہ اور ممبران کی تعریف کی۔چیف سیکرٹری نے اِس بات پر مسرت کا اِظہار کیا کہ گھریلو مصروفیات کے باوجود خواتین نے ایسے نیک کام کے لئے وقت نکالا ہے ۔اُنہوں نے اُنہیں مشورہ دیا کہ وہ اِس نیک کام کو جاری رکھیں اور اِس اِشاعت سے زمینی سطح پر ہونے والی مختلف مثبت چیزوں کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کریں۔اِس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے صدر آئی اے ایس او ڈبلیو اے ڈاکٹر امیتا مہتا نے آئی اے ایس او ڈبلیو اے کے تمام ممبران اور اِس اشاعت سے وابستہ دیگر لوگوں کی اِس طرح کی متحرک اِشاعت کو سامنے لانے کے لئے سراہناکی۔ڈاکٹر امیتا مہتا نے اَپنی تقریرمیں آئی اے ایس او ڈبلیو اے کی طرف سے کی جانے والی مختلف سرگرمیوں جیسے عطیہ مہم ، شجرکاری مہم ، صحت کیمپوں اور عوامی اہمیت کے دیگرایونٹوںپر بھی روشنی ڈالی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہلاکتیں روکنے کےلئے موثر اقدامات کی ضرورت /لیفٹیننٹ گورنر کی افسران کو ہدایت

Next Post

ایس ڈی جیز ایک بہت ہی طاقتور ذریعہ ثابت ہوں گے/چیف سیکرٹری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ایس ڈی جیز ایک بہت ہی طاقتور ذریعہ ثابت ہوں گے/چیف سیکرٹری

ایس ڈی جیز ایک بہت ہی طاقتور ذریعہ ثابت ہوں گے/چیف سیکرٹری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS