Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

انتظامہ کونسل نے جموںوکشمیر میںغیر لکڑی جنگلاتی مصنوعات کے دیرپا جمع اور اِستعمال کرنے کی پالیسی کو منظوری دی

by Indian Times
20/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

انتظامہ کونسل نے جموںوکشمیر میںغیر لکڑی جنگلاتی مصنوعات کے
دیرپا جمع اور اِستعمال کرنے کی پالیسی کو منظوری دی
جموں/19دسمبر/اِنتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں غیر لکڑی جنگلاتی مصنوعات کے دیرپا جمع کرنے اور اِستعمال کرنے کی پالیسی کو اِنتظامی منظوری دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اورچیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔اِس پالیسی کا مقصد نان ٹمبر فارسٹ پروڈیوس(این ٹی ایف پی) کے دیرپا جمع اور استعمال کو یقینی بنانا ہے جس میں ادویات کے پودے بھی شامل ہیں جبکہ نکالنے ، قدر میں اِضافے اور مارکیٹ رابطوں کی ترقی کو فروغ دے کر جنگلات میں اور اِس کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو روزی روٹی کی مدد فراہم کرنا ہے۔یہ پالیسی درج فہرست قبائل اور دیگرروایتی جنگلات کے باشندے فارسٹ رائٹس ایکٹ 2006 ، بیالوجیکل ڈائیورسٹی ایکٹ 2002اور جنگلاتی پالیسی 2011 کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔حکومت کی یہ اقدام غیر لکڑی کے جنگلات کی پیداوار کی نیلامی کے موجودہ طریقہ کار کو ختم کرنے کا باعث بنے گی اور مقامی لوگوں کو ان وسائل کو دیرپا بنیادوں پر جنگلات سے جمع کرنے کی اجازت دے گی تاکہ وہ آپس میں یکساں طور پر فوائدحاصل کر سکیں۔اِس پالیسی کے نتیجے میں مقامی طبقوں کی آمدنی میں اِضافہ ہوگا ۔ محکمہ جنگلات ان مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن کے مارکیٹ رابطوں کے لئے بھی مدد فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی گاندربل نے کھیر بھوانی مندر اور آرکیولوجیکل سائٹ شہامہ کا کیادورہ

Next Post

ڈی سی اننت ناگ نے ایس این سی سروے کا کیاآغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی اننت ناگ نے ایس این سی سروے کا کیاآغاز

ڈی سی اننت ناگ نے ایس این سی سروے کا کیاآغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS