Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جموں وکشمیر سب سے تیز ترقی کرنے والا مرکزی زیرانتظام علاقہ/ لیفٹیننٹ گورنر

by Indian Times
20/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں وکشمیر سب سے تیز ترقی کرنے والا مرکزی زیرانتظام علاقہ/ لیفٹیننٹ گورنر
سرینگرْ19دسمبرْ سی این آئیْ       جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کَل ممبئی میں”بدلتا جموں وکشمیر“ کانفرنس میں شرکت کی اور جموں وکشمیر کی متحرک اور موثر ترقی کےسفر سے واقف کرایا۔مرکز کے زیر انتظام علاقے کے تبدیلی کے سفر کے بارے میں اظہارِخیال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ جموں وکشمیر سب سے تیز ترقی کرنے والے مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں سے ایک بن کر ا±بھرا ہے اور پچھلے تین سال میں جو ترقی ہوئیہے، ا±س سے لوگوں کو نئی امید اور اعتماد حاصل ہوا ہے۔ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ پچھلے تین سال میںPMEGP، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور پروجیکٹوں کی تکمیل کا کام جس تیزی کےساتھ ہوا ہے، ا±س سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔جناب سنہا نے کہاکہ ترجیحات کے سبھی شعبوں میں غیرمعمولی پیشرفت، ترقی کی رفتار تیز ہونے، بہتر سماجی اور معاشی پیمانے، سیاحوں کی آمد میں زبردستاضافہ اور صنعتی سرمایہ کاری، پ±رامن اور خوشحال جموں وکشمیر کی عکاسی کرتے ہیں۔ا±نہوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو بااختیار بنانے، سبھی شہریوںخاص طور پر نوجوانوں کو تبدیلی کے نمائندے بنانے کیلئے سرکار کی جانب سے کی گئی اصلاحاتکو ا±جاگر کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ نوجوان جموں وکشمیر کا روشن مستقبل تیار کررہےہیں اور انتظامیہ نے معاشی ترقی کی رفتار میں تیزی لانے اور نوجوانوں کی امنگوں کیتکمیل کیلئے امدادی اسکیمیں اور پالیسیاں تیار کرنے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیری مہاجر پنڈتوں کی صحیح سلامتی کے ساتھ گھر واپسی کےلئے سرکار پُر عزم /انوراگ ٹھاکر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں’ آل اِنڈیا اِنٹر یونیورسٹی فینسنگ چمپئن شپ‘کا کیا آغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں’ آل اِنڈیا اِنٹر یونیورسٹی فینسنگ چمپئن شپ‘کا کیا آغاز

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں’ آل اِنڈیا اِنٹر یونیورسٹی فینسنگ چمپئن شپ‘کا کیا آغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS