Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

28رُکنی سکھ وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
21/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

28رُکنی سکھ وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں     انفو    سکھ برادری کے ایک 28 رُکنی وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔وفد کی قیادت چیئرمین آل جموںوکشمیر سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی ( اے جے کے ایس سی سی ) اجیت سنگھ کر رہے تھے جس میں صدر ڈی جی پی سی سانبہ کلوندر سنگھ، صدر ڈی جی پی سی اودھمپور جسپال سنگھ، صدر ڈی جی پی سی راجوری پروفیسر ہردیال سنگھ، صدر ڈی جی پی سی ریاسی دیدار سنگھ، ممبر ڈی جی پی سی جموں اوتار سنگھ ، جتھیدار گورو دیپ سنگھ، نریندر سنگھ خالصہ ، اوتار سنگھ خالصہ اور دیگرسکھ برادری کے سرکردہ اَرکان شامل تھے ۔اُنہوں نے مختلف مسائل اور شکایات پیش کیں اور ان کے اَزالے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر سے مداخلت کی درخواست کی۔اَجیت سنگھ نے مسائل کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتی سکھ طبقے نے ہمیشہ جموںوکشمیر میں ترقی اور اَمن کے لئے اَپنا کردار اَدا کیا ہے ۔ وفد کے اَرکان نے جموں وکشمیر میں اقلیتی طبقوں کی فلاح و بہبود اور بااِختیار بنانے کے لئے بے مثال اقدامات کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کی زیر قیادت جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے دورہ کرنے والے نمائندوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ جموںوکشمیر حکومت تمام طبقوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پُر عزم ہے اور جموںوکشمیر یوٹی کے تمام شہریوں کی منصفانہ ترقی کو یقینی بنانے کے لئے منصوبہ بند طریقے سے کا م کر رہی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے اَرکان کو یقین دِلایا کہ ان کے تمام جائز مسائل کو فور ی طور پر حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے بے گھر بچوں کی باز آباد کاری سے متعلق پالیسی کو منظوری دی

Next Post

دیویندر سنگھ رانا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دیویندر سنگھ رانا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

دیویندر سنگھ رانا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS