Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔20 سمٹ کی تیاریوں کا لیا جائزہ

by Indian Times
21/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔20 سمٹ کی تیاریوں کا لیا جائزہ
جموں   انفو      لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے 2023ءمیں جموںوکشمیر میںمنعقد ہونے والے جی۔20 سمٹ کی تیاریوں سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جی ۔20 سمٹ سے قبل وسیع تیاریوں پر زور دیا اور اُنہوں نے کہا کہ اِنڈیا کی صدارت میں ہونے والی میٹنگیں جموںوکشمیر کی حصولیابیوں کو بانٹنے اور اس کے ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنے کا بھی ایک موقع ہے۔اُنہوں نے میٹنگوں کو کامیاب بنانے کے لئے طلباءاور تعلیمی اِداروں کو شامل کرنے پر بھی زور دیا۔اُنہوں نے اعلیٰ تعلیم محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ جموںوکشمیر یوٹی کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اِداروں میں جی۔20 پر سمینار منعقد کرے۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو ، ایدیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ آر کے گوئیل ، ایس آر آر سوین ، سپیشل ڈی جی سی آئی ڈی ، اِنتظامی سیکرٹریز ، صوبائی کمشنران ، پولیس او رسول اِنتظامیہ کے اعلیٰ اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ شرکت کی اور اَپنی قیمتی تجاویز سے آگاہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دیویندر سنگھ رانا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

اِنتظامی کونسل نے جموں وکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کوسمیٹنے کی منظوری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل نے جموں وکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کوسمیٹنے کی منظوری دی

اِنتظامی کونسل نے جموں وکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کوسمیٹنے کی منظوری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS