Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

اِنتظامی کونسل نے جموں وکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کوسمیٹنے کی منظوری دی

by Indian Times
21/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اِنتظامی کونسل نے جموں وکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کوسمیٹنے کی منظوری دی
جموں    انفو     اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموںوکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کو سمیٹنے کو منظوری دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اور چیف سیکرٹر ی ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔جموںوکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کا قیام سال 1955 ءمیں کیا گیا تھا اور اِس عرصے کے دوران سوشل ویلفیئر بورڈ کا کام نیشنل کریچ سکیم اور سوادار گرہ سکیم کی عمل آوری تک محدود ہوگیا تھا۔ مرکزی معاونت والی سکیموں کو مرکزی سوشل ویلفیئر بورڈ کے ذریعے وزارتِ ترقی¿ خواتین و اطفال کی مالی اعانت فراہم کی جارہی تھی۔ یہ سکیمیں اب محکمہ کے دیگر ڈائریکٹوریٹ یعنی مشن پوشن اور مشن شکتی کے ذریعے عملائی جارہی ہے۔اِس کے بعد سے مرکزی سوشل ویلفیئر بورڈ کو مرکزی حکومت نے سمیٹا ہے اور اس کی مشابہت پر جموںوکشمیرسوشل ویلفیئر بورڈ کو بھی سمیٹا گیا ہے۔ کمشنر سیکرٹری سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو مذکورہ بورڈ میں پہلے سے کام کررہے موجودہ ملازمین اور عارضی عملے کی خدمات کے اِستعمال ، سوشل ویلفیئر بورڈ کے اثاثوں اور واجبات کے اِستعمال کے لئے روڈ میپ کی سفارش کرے گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔20 سمٹ کی تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

انتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کو منظوری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل نے جموں وکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کوسمیٹنے کی منظوری دی

انتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کو منظوری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS