Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت 81.35 کروڑ لوگوں کو مفت راشن ملے گا

by Indian Times
24/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت 81.35 کروڑ لوگوں کو مفت راشن ملے گا

نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی) نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت حکومت نے ملک کی 81.35 کروڑ آبادی کو ایک سال تک مفت اناج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر تقریباً دو لاکھ کروڑ روپے کا 100 فیصد مالی بوجھ پڑے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں دیر شام یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ کے فیصلے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے مرکزی کامرس، صنعت، خوراک اور شہری سپلائی کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ اور انتودیا انا یوجنا کے تحت تقریباً 81 کروڑ 35 لاکھ مستفیدین جو سبسڈی والے نرخوں پر اناج حاصل کرتے تھے، انہیں آنے والے سال میں مکمل طور پر مفت خوراک دی جائے گی۔

مسٹر گوئل نے کہا کہ ریاستی حکومتوں کو بھی اس پر کچھ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ اس فیصلے پر عمل آوری پر 2 لاکھ کروڑ روپے کا مالی بوجھ پڑے گا، جسے 100 فیصد مرکزی حکومت برداشت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ انتیودیا میں 35 کلو اور فوڈ سیکورٹی ایکٹ میں پانچ کلو دستیاب ہے۔ اسے مکمل طور پر مفت بنایا گیا ہے۔ ان 81 کروڑ 35 لاکھ لوگوں کو اناج کے لیے کچھ نہیں دینا پڑے گا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

سوربھ بھگت نے پی ایم ۔کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کی بیداری پروگرام کا کیااِفتتاح

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر کی عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کااحتجاجی پنڈت ملازمین کو واضح پیغام

لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر کی عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS