Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اتل ڈولونے زرعی اور متعلقہ منصوبوں کیلئے ایگریکلچر اپیکس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کی پیش رفت لیاجائزہ

by Indian Times
31/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اتل ڈولونے زرعی اور متعلقہ منصوبوں کیلئے ایگریکلچر اپیکس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کی پیش رفت لیاجائزہ

جموں       انفو     ایڈیشنل چیف سیکرٹری زرعی پیداوار محکمہ اَتل ڈولو نے سول سیکرٹریٹ میںمتعلقہ منصوبوں کے لئے ایگر ی کلچر ایپکس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں سکاسٹ کے اور سکاسٹ جے کے وائس چانسلر ، محکمہ زراعت کی پیداوار کے سیکرٹری ، ڈائریکٹر سیریکلچر جے اینڈ کے ، ڈائریکٹر زراعت جموں /کشمیر ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر /جموں ، ڈائریکٹر شیپ ہسبنڈری جموں /کشمیر ، ڈائریکٹر انیمل ہسبنڈری جموں /کشمیر ، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایچ پی ایم سی ، چیف ایگزیکٹو آفس ، جے کے ای جی اے ، اسٹیٹ انفارمیٹکس آفیسر این آئی سی ، ٹیکنیکل آفیسر اے پی ڈی کے علاوہ سکاسٹ کے ، حیوانات ، آئی ٹی اور متعلقہ محکموں کے سینئر افسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے آن لائن رپورٹنگ ، مانیٹرنگ اور تجزیہ ڈیش بورڈ /ماڈیول کی پیش رفت کے بارے میں استفسار کیا جن کی اپیکس کمیٹی کی طرف سے منظوری دی گئی ۔ اس موقعہ پر بتایا گیا کہ زراعت اور اس سے متعلقہ شعبوں کے 29 منصوبوں کو اس ہائی ٹیک سسٹم کے دائرے میں لایا جائے گا اور بعد میں دیگر کو بھی سسٹم میں ضم کیا جا سکے گا ۔ اس موقعہ پر کئی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئیں جن میں زرعی شعبے کے ماہرین اور این آئی سی شامل تھے ، ورک فلو اور لاجک چارٹس اور اس کے بعد پروگرامنگ بنانے کیلئے بھی تشکیل دی گئی ۔ اے سی ایس نے متعلقہ لوگوں سے کہا کہ پروگرامنگ سے پہلے منطقی خاکے سکاسٹ کے /جے کے سربراہان محکموں اور وی سیز کے ساتھ ان کے تبصروں کیلئے شئیر کئے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسا نظام ہونا چاہئیے جو زرعی شراکت دار وں،تمام مرکزی معاونت والی اور دیگر سکیموں کو مربوط کر سکے ۔ انہوں نے تمام متعلقہ افراد پر زور دیا کہ وہ آپس میں ہم آہنگی پیدا کریں تا کہ ڈیش بورڈ کو کم سے کم وقت میں مکمل کرنے کیلئے ورک فلو کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔ اِس سے قبل اَتل ڈولو نے اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی ترقی کے حوالے سے کئی پہلوو¿ں پر تفصیلی بات چیت کی جن میں نفاذ کے رہنما خطوط ، مالیاتی فریم ورک ، نفاذ کا فریم ورک اور مانیٹر کے قابل اشارے شامل ہیں ۔ انہوں نے افسران کو بتایا کہ مانیٹرنگ ڈیش بورڈ جموں و کشمیر میں زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کو تبدیل کرنے کیلئے کئی بے مثال اقدامات میں سے ایک ہو گا اور یہ 29 پروجیکٹ اس اقدام کا ایک حصہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ زرعی پیداوار کا محکمہ ویب پر مبنی رپورٹنگ ، مانیٹرنگ اور رجزیہ ڈیش بورڈ /ماڈیول قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جو ہدف حاصل کرنے والوں کو ایک انٹر فیس فراہم کرے گا ۔ میٹنگ میں جموں و کشمیر میں زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی تبدیلی کا تصور کرنے والے 29 پروجیکٹوں کے متعدد قابل نگرانی اشارے پر بھی غوروخوض ہوا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ،الطاف بخاری سمیت دیگر یوٹی لیڈران کی تعزیت

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے اَقدامات کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے اَقدامات کا لیاجائزہ

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے اَقدامات کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS