Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی اننت ناگ نے کے پی ڈی سی ایل کے کامو ں کی صورتحال لیاجائزہ

by Indian Times
31/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی اننت ناگ نے کے پی ڈی سی ایل کے کامو ں کی صورتحال لیاجائزہ
اننت ناگ   انفو      ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بشارت قیوم نے کے پی ڈی سی ایل اننت ناگ کی طرف سے مختلف سکیموں کے ایک حصے کے طور پر کئے جارہے کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ بجی بہاڑہ ڈویژن میں زیر تکمیل 96 کام مکمل ہوچکے ہیں اور باقی کام مقررہ وقت کے اَندر مکمل کئے جائیں گے ۔ اِسی طرح اننت ناگ میں 162 کام مکمل ہوچکے ہیں جبکہ دیگر تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ڈاکٹر بشار ت قیوم نے کام کی تکمیل میں طبعی اور مالیاتی پیش رفت کے حصول کے لئے محکمہ کی کاوشوں کو سراہا۔ اُنہوں نے کہا کہ بجلی کے بنیادی ڈھانچے میں اِضافہ ہر صارف تک بجلی کی معیاری اور قابل اعتماد فراہمی کو یقینی بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے بجلی چوری کے خلاف سخت نظر رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ کٹوتی کے نظام الاوقات کو عوامی طور پر سرکولیشن کیا جانا چاہیے اور محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ سردیوں میں متاثر ہونے والے ٹرانسفارمروں اور دیگر بنیادی ڈھانچہ کی تبدیلی کو یقینی بنائے۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی اننت ناگ ، ایس اِی کے پی ڈی سی ایل اور سابق اَفسران کے علاوہ محکمہ کے اِنجینئروں اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے اَقدامات کا لیاجائزہ

Next Post

ڈی سی پلوامہ نے یوم جمہوریہ کے سلسلے میں اِنتظامات کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی پلوامہ نے یوم جمہوریہ کے سلسلے میں اِنتظامات کا لیاجائزہ

ڈی سی پلوامہ نے یوم جمہوریہ کے سلسلے میں اِنتظامات کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS