Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی گاندربل نے روڈ سیفٹی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
03/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی گاندربل نے روڈ سیفٹی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی
گاندربل   انفو        …ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر ، جو روڈ سفیٹی کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں، نے آ ضلع میں ٹریفک مینجمنٹ پلان کی عمل آوری پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ رود سفیٹی کمیٹی میٹنگ طلب کی۔میٹنگ میں روڈی سیفٹی اقدامات ، بلیک سپاٹ کی نشاندہی ،بیداری پروگرام ، وقفے وقفے سے پارکنگ بے ، سگنیج پلان ، سڑکوں کی اَپ گریڈیشن، کریش بیریئروں کی تنصیب اور دیگر اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کمیٹی ممبران سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روڈ ایکسیڈنٹ بلیک سپاٹس کی سڑک حادثات بالخصوص نیشنل ہائی وے پر ہونے والے حادثات کے حل کی طرف پہلا قدم ہے اوراُنہوں نے تمام متعلقہ اَفراد کو ہدایت دی کہ وہ ضلع کی تمام سڑکوں پر ایسے مقامات کی نشاند ہی کریں۔اُنہوں نے متعلقہ اَفراد پر زور دیا کہ وہ ضلع میں ٹریفک کے رَش سے بچنے کے لئے ٹریفک مینجمنٹ کو منظم کرنے کے لئے ہم آہنگی پیدا کریں اور اُنہوں نے مزید کہا کہ روڈ سیفٹی کے تمام اقدامات کو بروئے کار لانے میں سڑک حادثات کی روکتھام اور تحفظ ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے بیکن حکام کو ہدایت دی کہ وہ قومی شاہراہ پر حادثات کے شکار علاقوں بالخصوص گگن گیر کے آگے مناسب سائن بورد اور کریش بیریئر وں نصب کریں جس کے لئے بتایا گیا کہ علاقے میں کریش بیریئروں کی تنصیب کے لئے پانچ مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے اور کام شروع کیا جائے گا۔اُنہوں نے تمام کمیٹی ممبران کو ہدایت دی کہ وہ ضلع میں روڈ سیفٹی بیداری کیمپوں کا اِنعقاد کریں اور عوا م میں ضروری آگاہی پیدا کریں۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر مشتاق احمد سمنانی ، ایس ڈی ایم کنگن جاوید راتھر ، ایس اِی آر اینڈ بی ، پی ایم جی ایس وائی کے ایگزیکٹیو اِنجینئران ، آر اینڈ بی اور آئی اینڈ ایف سی ، اِی او میونسپلٹی ، اے آر ٹی او اور دیگر کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جسٹس تاشی ربستن نے جموںوکشمیر میں ’لیگل ایڈ ڈیفنس کونسل سسٹم ‘کا کیاآغاز

Next Post

ڈی سی کولگام نے ڈی ایل ٹی سی میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی کولگام نے ڈی ایل ٹی سی میٹنگ کی صدارت کی

ڈی سی کولگام نے ڈی ایل ٹی سی میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS