Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

راجوری حملہ بزدلانہ فعل :ملوثین کوضرور سزا ملے گی:منوج سنہا

by Indian Times
03/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجوری حملہ بزدلانہ فعل :ملوثین کوضرور سزا ملے گی:منوج سنہا
سری نگر۲    ،جنوری    جے کے این ایس      جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے راجوری میں بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ میں لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ اس گھناو¿نے حملے کے پیچھے والوں کوضرور سزا ملے گی۔انہوںنے مہلوکین کے لواحقین کے حق میں فی کنبہ 10لاکھ روپے اورایک فردکو سرکاری نوکری دینے کااعلان کرتے ہوئے شدیدزخمیوں کے حق میں فی کس ایک لاکھ روپے بطورایکس گریشیاریلیف کابھی اعلان کیا۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے راجوری کے اپر ڈانگری گاﺅںمیں اتوار کوہوئے ہلاکت خیز دھماکے اوراس دوران کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ابتک چار عام شہریوںکی ہلاکت اور10دیگرکے زخمی ہوجانے پرسخت ردعمل ظاہرکیا۔ایل جی دفتر کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے منصوب ایک ٹویٹ میں بتایاگیاکہ لیفٹنٹ گورنترنے تشدد سے متاثر ہونے والوں کے لواحقین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے۔لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ” میں راجوری میں بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میں لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ اس گھناو¿نے حملے کے پیچھے والوں کوضرور سزا ملے گی“۔انہوںنے کہاکہ میرے خیالات اور دعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے کہاکہ بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے شہریوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے بطورایکس گریشیا اور ایک سرکاری نوکری دی جائے گی۔لیفٹنٹ گورنر نے یہ بھی کہا کہ شدید زخمیوں کو ایک لاکھ روپے بطورایکس گریشیادئیے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ زخمیوں کے بہترین علاج کو یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی بڈگام کا ٹاﺅن ہال ماگام میں عوامی شکایات ازالے کیمپ کا اِنعقاد

Next Post

میئر جے ایم سی ، سابق نائب وزراءاعلیٰ اور جی او سی 16کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
میئر جے ایم سی ، سابق نائب وزراءاعلیٰ اور جی او سی 16کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

میئر جے ایم سی ، سابق نائب وزراءاعلیٰ اور جی او سی 16کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS