Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

راجوری سپورٹس سوسائٹی کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
07/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجوری سپورٹس سوسائٹی کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں/06جنوری/راجوری سپورٹس سوسائٹی کے ایک وفد نے یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔چیئرمین راجوری سپورٹس سوسائٹی شفقت میر کی قیادت میں وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔اِس کے علاوہ علاقے میں کھیلوں کے خصوصی اقدامات کو فروغ دینے کے لئے فعال نوجوانوں کی شمولیت اور ان کی توانائیوں کو بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو بغور سنا اور متعلقہ اَفسران کو حقیقی مسائل کے ازالے کے لئے ہدایات جاری کیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے برسوں کا خواب پورا کیا / امیت شاہ

Next Post

موجودہ نظام میں پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہوگا/لیفٹنٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
موجودہ نظام میں پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہوگا/لیفٹنٹ گورنر

موجودہ نظام میں پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہوگا/لیفٹنٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS