Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

15اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا حکمنامہ جاری

by Indian Times
07/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

15اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا حکمنامہ جاری
سرینگر….. 06جنوری…… سی این آئی……. جموں کشمیر انتظامیہ نے 15اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے چلتے ایس ایس پی بارہمولہ رئیس محمد بٹ کو انچارج ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی کشمیر کے طور پر تعینات کیا ہے۔سی این آئی کے مطابق انتظامیہ نے جمعہ کو پولیس محکمہ میں بھاری رد بدل کیا ہے ۔ اس سلسلے میں جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق غریب داس، آئی پی ایس کمشنر سول ملٹری رابطہ، جن کے پاس ڈائریکٹر ایس کے پی اے کا اضافی چارج ہیں کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر SKPA، ادھم پور کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح سے وویک گپتا، آئی پی ایس ڈی آئی جی ٹریفک، جموں، جو ڈی آئی جی جموںسانبہ اور کٹھوعہ رینج کا اضافی چارج سنبھال رہے ہیں،کا تبادلہ کرکے انہیں ڈی آئی جی شمالی کشمیر رینج، بارہمولہ ادے بھاسکر بلا کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ امتیاز اسماعیل پیرے آئی پی ایسکمانڈنٹ آئی پی آ ر 8بٹالین کو کو تبدیل کرکے پولیس ہیڈ کواٹر میںڈی آئی جی ٹریننگ تعینات کیا گیا ہے۔ امیش کمار، آئی پی ایس اسٹاف آفیسر ٹو اے ڈی جی پی ریلوے،جموں کشمیر ، کو دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے ڈی آئی جی ہوم گارڈ، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق شکتی کمار پاٹھک، آئی پی ایسڈائریکٹر اسپیشل سیکورٹی فورس کو دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے انچارج ڈی آئی جی جموں، سانبہ اور کٹھوعہ رینج، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ رئیس محمد بٹ آئی پی ایس ایس ایس پی بارہمولہ کا تبادلہ کرکے انہیں انچارج ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رینج، اننت ناگ تعینات کیا گیا اور وہاں موجود آئی پی ایس سوجیت کمار کو عہدے کے اضافی چارج سے فارغ کیا گیا حکمنامہ کے مطابق شریدھر پاٹل، آئی پی ایس اے آئی جی (ٹیک) پولیسہیڈ کوارٹر کو انچارج ڈی آئی جی ٹریفک جموں مقرر کیا گیا جبکہ ڈاکٹر اجیت سنگھ، آئی پی ایس ایس ایس پی سی آئی ڈی سیل، نئی دہلی، کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے ایل/سی ڈی آئی جی اسٹیٹ انویسٹی گیٹنگ ایجنسی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح سے حکمنامہ کے مطابق الطاف احمد خان، آئی پی ایس ایس ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کشمیر کو تبدیل کرکے انہیں انچارج ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کیا گیا جبکہ حسیب الرحمان، آئی پی ایس کمانڈنٹ پہلی بٹالین ایس ڈی آر ایف کو تبادل کرکے انچارج ڈی آئی جی ریلوئز جموں کشمیر تعینات کیا گیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی کپوارہ نے سی او ٹی پی اے کی عمل آوری کیلئے اَقدامات کا لیاجائزہ

Next Post

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ / امیت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ / امیت شاہ

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ / امیت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS