Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سابق وزیر ، جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
08/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق وزیر ، جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں ۔۔۔۔۔۔۔انفو   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   سابق وزیر مسٹر سنیل شرما نے راج بھون میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ سابق وزیر نے لیفٹنٹ گورنر کو رہبر کھیل اور رہبر جنگلات تعیناتیوں ، وی ڈی سی ایس پی اوز ، نیشنل یوتھ کوور اور عوامی اہمیت کے دیگر مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ۔ بعد ازاں جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ کے ایک وفد نے اس کے صدر لفٹینٹ جنرل آر کے شرما ( ریٹائیرڈ ) کی قیادت میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مطالبات کی ایک یاداشت لفٹینٹ گورنر کو پیش کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے وفد کے ارکان کو یقین دلایا کہ ان کے تمام مسائل اور تجاویز پر غور کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر سندھیا پوریچا چئیر ڈبلیو 20 انڈیا نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز کا تیسرا ایڈیشن 10 فروری سے گلمرگ میں شروع ہو گا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز کا تیسرا ایڈیشن 10 فروری سے گلمرگ میں شروع ہو گا

کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز کا تیسرا ایڈیشن 10 فروری سے گلمرگ میں شروع ہو گا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS