Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اورجموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِی او کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
12/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اورجموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِی او کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
جموں/11جنوری/جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ، جسٹس علی محمد ماگر ے اور جموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِی اور بلدیو پرکاش نے یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔بلدیو پرکاش نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر کے لوگوں کو فراہم کی جانے والی مالی خدمات کے بارے میں جانکاری دی اور حکومت کی مختلف سکیموں کے تحت جو روزگار پیدا کرنے اور کاروباری اَفراد کو سہولیت فراہم کرنے کے لئے چلائی جارہی ہیں کے بارے میں بتایا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایم ڈی اور سی اِی او پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو معیاری مالی خدمات کی فراہمی کو جاری رکھیں اور مختلف سکیموں کے تحت فوائد کو یقینی بنانے کے لئے پنشن وغیرہ کو دُور دراز دیہاتوں میں رہنے والے مستفید اَفراد کو تیزی سے اور زیادہ مو¿ثر طریقے سے فراہم کیا جائے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ متوقع

Next Post

چیف سیکرٹری کی اِنتظامی سیکرٹریوں کو ہدایت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری کی اِنتظامی سیکرٹریوں کو ہدایت

چیف سیکرٹری کی اِنتظامی سیکرٹریوں کو ہدایت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS