Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

 محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے کلچرل یونٹ کشمیر کا کوئزمقابلے کا اِنعقاد

by Indian Times
13/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

 محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے کلچرل یونٹ کشمیر کا کوئزمقابلے کا اِنعقاد
سری نگر/انفو/ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے کلچرل یونٹ کشمیر کی طرف سے74ویں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا اِنعقاد کر رہا ہے جس میںیوم جمہوریہ کے حوالے سے شرکا¿ میں بیداری پیدا کرنے اور ان میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے تقریری مقابلے، گائیکی مقابلے، تحریری اور کوئز مقابلوں کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے کی ایک کڑی کے طور آج پنڈت بھجن سوپوری آڈیٹوریم ڈی آئی پی آر سری نگر میں ”میرے ہندوستان کو جانو“ کے موضوع کے تحت ایک کوئز مقابلہ منعقد ہوا۔کوئز پروگرام میں جن سکولوں نے حصہ لیا ان میں آرمی پبلک سکول، جے کے پولیس پبلک سکول، آر پی سکول، گرین ویلی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ، کیسٹ سکول اور دی لیجنڈز سکول آف ایجوکیشن شامل ہیں۔کوئز مقابلے میں پوچھے گئے سوالات ہندوستانی آزادی کی جدوجہد، ہندوستانی سیاسی نظام، ہندوستانی ثقافت، معیشت، جغرافیہ اور ماحولیات پر مبنی تھے۔کوئز پروگرا م کے فرائض ڈی آئی پی آر کے نوجوانوں پر مبنی مقبول’ ٹاک شو ‘جن زیڈکے رضاکار انٹرویو لینے والے شاداب گیلانی نے اَنجام دئیے۔آرمی پبلک سکول کو فاتح قرار دیا گیا۔کلچرل آفیسر کشمیر برہان حسین نے شرکا¿کو ان کی شاندار کاوشوں پر مبارک با دیتے ہوئے کہا کہ تمام حصہ لینے والے طلباءنے اپنی ذہانت، آگاہی اور ملک کے بارے میں معلومات سے ہمیں فخر محسوس کروایا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اتل ڈولو نے زرعی سے منسلک منصوبوں کیلئے ایگری کلچر ایپکس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کی پیش رفت کا لیاجائزہ

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے محکمہ ریونیو کے کام کاج کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے محکمہ ریونیو کے کام کاج کا لیاجائزہ

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے محکمہ ریونیو کے کام کاج کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS