Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے محکمہ ریونیو کے کام کاج کا لیاجائزہ

by Indian Times
13/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے محکمہ ریونیو کے کام کاج کا لیاجائزہ
کولگام/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کولگا م ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کی صدارت میں یہاں منی سیکرٹریٹ میں ضلع کے تمام ریونیو اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں محکمہ ریونیو کے کام کاج، ریونیو ریکارڈ او ر مساویوں کی ڈیجیٹلائزیشن کی پیش رفت کاجائزہ لیا گیا۔ابتداً، ضلع ترقیاتی کمشنر نے تمام اہم معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا جن میں کاہچری اور سٹیٹ اراضی پر سے تجاوزارت کا خاتمہ ، لینڈ ریکارڈ اور مساویو ں کی ڈیجیٹائزیشن کی پیش رفت ، شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کی صورتحال ، آر سی سءائن ائس ست زیر اِلتوا¿ عدالتی مقدمات کی صورتحال ، اِی ۔ آفس وغیرہ شامل ہیں۔اُنہوں نے لینڈ ریکارڈ اور مساویس کی ڈیجیٹائزیشن کی پیش رفت کاجائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملہ کو 26 جنوری سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت دی۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے تمام تحصیل داروں کو ہدایت دی کہ وہ ضلع کی تمام تحصیلوں میں بڑے پیمانے پر اِنسداد تجاوزات مہم شروع کریں تاکہ تجاوزارت شدہ ریاستی اور کاہچرائی اراضی واگزار کی جاسکے۔اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ اَپنے فیلڈ سٹاف کو متحرک کریں تاکہ متعلقہ دائرہ اِختیار میں کسی بھی قسم کی تجاوزارت کی مناسب جانچ اور نگرانی کی جاسکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے انہیں ہدایت دی کہ وہ ضل میں عوامی ترسیلی نظام کو بغیر کسی پریشانی کے ساتھ ساتھ ریاستی و کاہچرائی اراضی کو لینڈ گریبروں سے بچانے کے لئے مزید جوش اور مشنری اَنداز کے ساتھ کا م کریں۔اُنہو ں نے شکایات کے اَزالے کے طریقہ کار کے کا م کے سلسلے میں تمام تحصیل داروں سے کہا کہ وہ تمام آن لائن اور آف لائن شکایات کوبالخصوص مائیگرنٹ پراپرٹیز کے بارے میں ایک مقررہ وقت میں یقینی بنائیں ۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وَقار احمد گیری ، اے سی آر میر امتیاز العزیز ، ایس ڈی ایم انور آباد بشیر الحصن ، تحصیل دار اور محکمہ ریونیو کے دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے کلچرل یونٹ کشمیر کا کوئزمقابلے کا اِنعقاد

Next Post

ڈی سی کپواڑہ نے ضلع میں ریونیو سے متعلق اَمور کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی کپواڑہ نے ضلع میں ریونیو سے متعلق اَمور کا لیاجائزہ

ڈی سی کپواڑہ نے ضلع میں ریونیو سے متعلق اَمور کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS