Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے 74 واں یوم جمہوریہ منایا

by Indian Times
27/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے 74 واں یوم جمہوریہ منایا
جموں….انفو……جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے آج 74 واں یوم جمہوریہ منایا۔یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب ہائی کورٹ وِنگ جموں میں منعقد ہوئی جس میں قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس تاشی ربستن نے قومی پرچم لہرایا اور شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔اِس تقریب میں جسٹس سنجیوکمار ، جسٹس سندھو شرما ، جسٹس رجنیش اوسوال ، جسٹس پونیت گپتا ، جسٹس محمد اکرم چودھری ، جسٹس راہل بھارتی ، جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی اور جسٹس راجیش سیکھری نے شرکت کی۔اِس کے علاوہ جموںوکشمیر اور لداخ کے ایڈوکیٹ جنرل ، سیکرٹری ، قانون ، اِنصاف اور پارلیمانی اَمور اور بارکے صدر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن جموں اور جموں کے سینئر ایڈوکیٹ، رجسٹرار جنرل اور مین وِنگ کی رجسٹری کے دیگر اَفسران اورجموں وِنگ کے ملازمین نے بھی اِس تقریب میں شرکت کی۔اِس موقعہ پر آرمڈ فورسز کے دستے نے قومی پرچم لہرانے کے بعد حب الوطنی کے گیت گائے۔بعدمیں جسٹس تاشی ربستن نے آرمڈ فورسز کے اَرکان میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جے کے ریذیڈنٹ کمیشن نے نئی دہلی میں یوم جمہوریہ منایا

Next Post

 جسٹس وِنود چٹر جی کول نے ہائی کورٹ وِنگ سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 جسٹس وِنود چٹر جی کول نے ہائی کورٹ وِنگ سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

 جسٹس وِنود چٹر جی کول نے ہائی کورٹ وِنگ سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS