Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جے کے ریذیڈنٹ کمیشن نے نئی دہلی میں یوم جمہوریہ منایا

by Indian Times
27/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جے کے ریذیڈنٹ کمیشن نے نئی دہلی میں یوم جمہوریہ منایا

نئی دہلی…..انفو…. ایڈیشنل ریذیڈنٹ کمشنر نئی دہلی نیرج کمار نے 74ویں یومِ جمہوریہ کے موقعہ پر جموںوکشمیر ہاﺅس ،5 پرتھوی راج روڈ، نئی دہلی میں قومی جھنڈا لہرایا۔اِس موقعہ پر جموں و کشمیر آرمڈ پولیس کے ایک دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور اِس تقریب میں نئی دہلی میں تعینات جموں و کشمیر کے تمام افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔اس پرمسرت موقعہ پر شرکاءکو مبارک باد دیتے ہوئے ایڈیشنل ریذیڈنٹ کمشنر نے کہا کہ یہ ہمارے مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یادکرنے کا دِن ہے جنہوں نے ہماری قوم کے وَقار کے لئے اَپنی جانیں نچھاور کیں ۔اُنہوں نے کثرت میں وحدت اور سا لمیت کو برقرار رکھنے پر بھی زور دیا ۔اُنہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دِن ہے جس دِن ہندوستان کے آئین کو اَپنایا گیا ہے اور ہمارا ملک سب سے بڑی اور متحرک جمہوریت کے طور پر اُبھرا ہے۔اِس موقعہ پررنگا رنگ ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔ بعد میں ایڈیشنل ریذیڈنٹ کمشنر نے جموں و کشمیر ہاو¿س کے افسران اور اہلکاروں سے بات چیت کی اور تمام شرکاءکو خصوصی تحائف اور توصیفی اَسناد سے نوازا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اپنی پارٹی نے یوم جمہوریہ کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی

Next Post

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے 74 واں یوم جمہوریہ منایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے 74 واں یوم جمہوریہ منایا

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے 74 واں یوم جمہوریہ منایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS