Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اَتل ڈولو نے پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کا لیاجائزہ

by Indian Times
28/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اَتل ڈولو نے پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کا لیاجائزہ
سری نگر/انفو/27جنوری /ایڈیشنل چیف سیکرٹری زرعی پیداوار محکمہ اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں زراعت اور اس سے منسلک شعبے میںپردھان منتری گتی شکتی۔ نیشنل ماسٹر پلان کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔اَتل ڈولو نے اے پی ڈی میں پی ایم گتی شکتی کی عمل آوری کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ متعلقہ محکموں کے سربراہان سے کہا کہ وہ گمشدہ لنکس کی نشاندہی کرکے ڈیٹا کو مزید بہتر بنائیں۔ انہوں نے محکموں کے سربراہوں کو ہدایت دی کہ وہ فہرستوں کو کم سے کم وقت میں مکمل کریں اور اسے بھاسکراچاریہ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس ایپلی کیشنز اینڈ جیو انفارمیٹکس (بی آئی ایس اے جی) کو پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کے لئے جمع کریں۔جے اینڈ کے ایگرو انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ارون کمار منہاس نے زراعت اور اس سے منسلک شعبے میں پی ایم گتی شکتی کی عمل آوری کے بارے میں ایک پرزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے میٹنگ کوسکیم کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بتایا کہ مختلف محکموں کو پی ایم گتی شکتی پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کے لئے ڈیٹا لیئرز جمع کرنے کو کہا گیا ہے۔انہوں نے میٹنگ کو جانکاری دی کہ اے پی ڈی کے تحت مختلف محکموں سے مانگے گئے 56 ڈیٹا لیئرز میں سے اب تک پورٹل پر 44 ڈیٹا لیئرز اپ لوڈ ہو چکی ہیں۔بعد میںایڈیشل چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے تکنیکی ورکنگ گروپس (ٹی ڈبلیو جیز) کے ایک اور میٹنگ کی صدارت کی جس میں”جامع ایکسپورٹ پروموشن پالیسی “ کی تشکیل کے لئے مجوزہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دورانِ میٹنگ ٹی ڈبلیو جیز نے حکمت عملیوں، دئیے گئے اجناس کے وسائل کی نقشہ سازی، برآمدات کو فروغ دینے کے طریقوں، بین الاقوامی برآمدی مقامات وغیرہ کے بارے میں اپنی اپنی پیشکشیں دیں۔اَتل ڈولو نے نے جموں و کشمیر سے اشیاءکی برآمد کے فروغ کے متعلقہ منصوبوں کی حتمی منظوری سے قبل کسی نہ کسی طرح کی لاگت اور کثیر حصہ داروں کی مشاورت پر مشتمل اقدامات سے مقدار کا تعین کرنے کا مشورہ دیا۔دونوں میٹنگوں میں وائس چانسلر سکاسٹ جموں ، سیکرٹری اے پی ڈی ،ڈائریکٹر جنرل اِنڈسٹریزاینڈ جموں( نوڈل آفیسر) ٹی ایس جی پی ایم گتی شکتی،، ڈائریکٹر جنرل سیریکلچر ڈیپارٹمنٹ ، ڈائریکٹر جنرل بھیڑ پالن کشمیر ،ڈائریکٹر جنرل کمانڈ ائیر یا ڈیولپمنٹ جموں ڈاکٹر جیویشا جوشی، ڈپٹی سیکرٹری لاجسٹک ڈی پی آئی آئی ٹی ، ایم/ او کامرس اینڈ اِنڈسٹریز گنگوپادھیائے، بی آئی ایس اے جی احمد آباد ارچنا چوہان،ڈائریکٹر ہارٹی کلچر جموں/کشمیر ، ڈائریکٹر زراعت جموں / کشمیر ، ڈائریکٹر اینمل ہسبنڈری جموں/ کشمیر، ڈائریکٹر بھیڑ پالن جموں ، ڈائریکٹر ( پی اینڈ ایم ) ہارٹیکلچر، ڈائریکٹر کمانڈایئر یا ڈیولپمنٹ کشمیر ، ڈائریکٹر فشریز، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایچ پی ایم، منیجنگ ڈائریکٹر ایگر و اِنڈسٹریز لمٹیڈ اور سیکرٹری ایڈ وائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف کسان،منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایچ پی ایم سی ، ٹی ڈبلیو جیز کے دیگر اراکیں اور محکمہ کے سینئر اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر گزشتہ 3 سالوں سے امن ، ترقی اور خوشحالی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے/بھٹناگر

Next Post

سیکرٹری صحت نے 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کا چھٹا ایڈیشن کیاجاری جموںانفو/27جنوری /سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے سول سیکرٹریٹ جموں میں 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کے چھٹاایڈیشن پروجیکٹ ہیڈ 108 ایمرجنسی میڈیکل سروسز جے اینڈ کے اور ایچ اینڈ ایم اِی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر اَفسران کی موجودگی میں جاری کیا۔سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے اِس بات کو سراہا کہ ایمرجنسی ایمبولیٹری سروس 108 نے مریضوں کی دیکھ ریکھ بالخصوص صدمے اور ہنگامی حالات میں مریضوں اور صحت اِداروں کے درمیان فاصلہ کم کرنے میں اہم کردار اَدا کیا۔جموںوکشمیر یوٹی میں اِس سروس کے آغاز کے بعد سے تقریباً 1,83,380 مریضوں کی خدمت جاچکی ہے۔اہم نگہداشت ایمبولنس ہنگامی او رصدمے میں تربیت یافتہ اَفرادی قوت کے ساتھ کامیابی سے مریضوں کی دیکھ ریکھ کی ضروریات کو پور ا کر رہی ہے اور اس کے آغاز کے بعد سے بہت کم وقت میں کامیابی کی بہت سی داستانیں تخلیق کی گئی ہیں۔ جائے وقوعہ پر اور ایمبولینس کے اندر 108 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز کے ذریعے اب تک 711 ڈیلیوری کامیابی سے کی جا چکی ہے اور 108 نے بھی وبائی امراض کے دوران کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ مزید، 12,092 کووِڈ۔ 19 مثبت مریضوں نے وبائی امراض کے دوران 108 ایمبولینس خدمات حاصل کیں۔سیکرٹری موصوف نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 108 ایمرجنسی ایمبولینس خدمات حاصل کرنے کے لئے بلا جھجک 108 ٹول فری نمبر پر کال کریں ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد اور ایمرجنسی مریضوں کو قریبی ہسپتال لانا جو کہ نجی گاڑی میں انہیں دور کی جگہ پر لے جانے سے بہتر ہے۔جموںوکشمیر میں 24 مارچ 2020 کو جموں و کشمیر میں شروع کی گئی، ایمرجنسی ایمبولینس سروس 108 203 ایمبولینسوں پر مشتمل ہے جس میں 139 جدید لائف سپورٹ سے لیس ہیں جن میں آکسیجن سپورٹ، وینٹی لیٹر، خودکار بیرونی ڈیفبریلیٹر، مریضوں کی بہتر دیکھ دیکھ کے لیے مکمل تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہیں۔ میگزین صحت عامہ کی فراہمی میں عوام میں اعتماد پیدا کرنے اور عام لوگوں کو ان خدمات سے آگاہ کرنے کے قابل بنائے گا۔

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری صحت نے 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کا چھٹا ایڈیشن کیاجاری  جموںانفو/27جنوری /سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے سول سیکرٹریٹ جموں میں 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کے چھٹاایڈیشن پروجیکٹ ہیڈ 108 ایمرجنسی میڈیکل سروسز جے اینڈ کے اور ایچ اینڈ ایم اِی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر اَفسران کی موجودگی میں جاری کیا۔سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے اِس بات کو سراہا کہ ایمرجنسی ایمبولیٹری سروس 108 نے مریضوں کی دیکھ ریکھ بالخصوص صدمے اور ہنگامی حالات میں مریضوں اور صحت اِداروں کے درمیان فاصلہ کم کرنے میں اہم کردار اَدا کیا۔جموںوکشمیر یوٹی میں اِس سروس کے آغاز کے بعد سے تقریباً 1,83,380 مریضوں کی خدمت جاچکی ہے۔اہم نگہداشت ایمبولنس ہنگامی او رصدمے میں تربیت یافتہ اَفرادی قوت کے ساتھ کامیابی سے مریضوں کی دیکھ ریکھ کی ضروریات کو پور ا کر رہی ہے اور اس کے آغاز کے بعد سے بہت کم وقت میں کامیابی کی بہت سی داستانیں تخلیق کی گئی ہیں۔ جائے وقوعہ پر اور ایمبولینس کے اندر 108 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز کے ذریعے اب تک 711 ڈیلیوری کامیابی سے کی جا چکی ہے اور 108 نے بھی وبائی امراض کے دوران کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ مزید، 12,092 کووِڈ۔ 19 مثبت مریضوں نے وبائی امراض کے دوران 108 ایمبولینس خدمات حاصل کیں۔سیکرٹری موصوف نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 108 ایمرجنسی ایمبولینس خدمات حاصل کرنے کے لئے بلا جھجک 108 ٹول فری نمبر پر کال کریں ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد اور ایمرجنسی مریضوں کو قریبی ہسپتال لانا جو کہ نجی گاڑی میں انہیں دور کی جگہ پر لے جانے سے بہتر ہے۔جموںوکشمیر میں 24 مارچ 2020 کو جموں و کشمیر میں شروع کی گئی، ایمرجنسی ایمبولینس سروس 108 203 ایمبولینسوں پر مشتمل ہے جس میں 139 جدید لائف سپورٹ سے لیس ہیں جن میں آکسیجن سپورٹ، وینٹی لیٹر، خودکار بیرونی ڈیفبریلیٹر، مریضوں کی بہتر دیکھ دیکھ کے لیے مکمل تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہیں۔ میگزین صحت عامہ کی فراہمی میں عوام میں اعتماد پیدا کرنے اور عام لوگوں کو ان خدمات سے آگاہ کرنے کے قابل بنائے گا۔

سیکرٹری صحت نے 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کا چھٹا ایڈیشن کیاجاری جموںانفو/27جنوری /سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے سول سیکرٹریٹ جموں میں 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کے چھٹاایڈیشن پروجیکٹ ہیڈ 108 ایمرجنسی میڈیکل سروسز جے اینڈ کے اور ایچ اینڈ ایم اِی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر اَفسران کی موجودگی میں جاری کیا۔سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے اِس بات کو سراہا کہ ایمرجنسی ایمبولیٹری سروس 108 نے مریضوں کی دیکھ ریکھ بالخصوص صدمے اور ہنگامی حالات میں مریضوں اور صحت اِداروں کے درمیان فاصلہ کم کرنے میں اہم کردار اَدا کیا۔جموںوکشمیر یوٹی میں اِس سروس کے آغاز کے بعد سے تقریباً 1,83,380 مریضوں کی خدمت جاچکی ہے۔اہم نگہداشت ایمبولنس ہنگامی او رصدمے میں تربیت یافتہ اَفرادی قوت کے ساتھ کامیابی سے مریضوں کی دیکھ ریکھ کی ضروریات کو پور ا کر رہی ہے اور اس کے آغاز کے بعد سے بہت کم وقت میں کامیابی کی بہت سی داستانیں تخلیق کی گئی ہیں۔ جائے وقوعہ پر اور ایمبولینس کے اندر 108 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز کے ذریعے اب تک 711 ڈیلیوری کامیابی سے کی جا چکی ہے اور 108 نے بھی وبائی امراض کے دوران کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ مزید، 12,092 کووِڈ۔ 19 مثبت مریضوں نے وبائی امراض کے دوران 108 ایمبولینس خدمات حاصل کیں۔سیکرٹری موصوف نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 108 ایمرجنسی ایمبولینس خدمات حاصل کرنے کے لئے بلا جھجک 108 ٹول فری نمبر پر کال کریں ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد اور ایمرجنسی مریضوں کو قریبی ہسپتال لانا جو کہ نجی گاڑی میں انہیں دور کی جگہ پر لے جانے سے بہتر ہے۔جموںوکشمیر میں 24 مارچ 2020 کو جموں و کشمیر میں شروع کی گئی، ایمرجنسی ایمبولینس سروس 108 203 ایمبولینسوں پر مشتمل ہے جس میں 139 جدید لائف سپورٹ سے لیس ہیں جن میں آکسیجن سپورٹ، وینٹی لیٹر، خودکار بیرونی ڈیفبریلیٹر، مریضوں کی بہتر دیکھ دیکھ کے لیے مکمل تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہیں۔ میگزین صحت عامہ کی فراہمی میں عوام میں اعتماد پیدا کرنے اور عام لوگوں کو ان خدمات سے آگاہ کرنے کے قابل بنائے گا۔

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS