Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سابق وزیر اور معروف پینٹر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
28/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق وزیر اور معروف پینٹر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
سری نگر….انفو….سابق وزیر سنیل شرما نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر کو عوامی اہمیت کے مختلف مسائل گو ش گزار کئے۔مشہور آرٹسٹ اور پینٹر کے کے گاندھی نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور جموںوکشمیر میں فن اور ثقافت کے فروغ سے متعلق اہم اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے سنیل شرما اور کے کے گاندھی کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے اُنہیں یقین دِلایا کہ ان کی طرف سے پیش کردہ تمام تجاویز اور مسائل پر غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈھنگری کے بہادروں کو یادکیا

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے گالف کلب گلمرگ کا کیا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے گالف کلب گلمرگ کا کیا دورہ

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے گالف کلب گلمرگ کا کیا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS