Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

اَتل ڈولو نے زرعی مصنوعات کی جی آئی ٹیگنگ کی پیش رفت کا لیاجائزہ

by Indian Times
14/03/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اَتل ڈولو نے زرعی مصنوعات کی جی آئی ٹیگنگ کی پیش رفت کا لیاجائزہ
جموں/13مارچ/ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے سول سیکرٹریٹ جموں میں شناخت شدہ فصلوں اور مصنوعات کے لئے جی آئی ٹیگنگ کا جائز ہ لینے کے لئے اَفسران اور تکنیکی ماہرین کی ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں جموںوکشمیر کی زرعی مصنوعات کی جی آئی ٹیگنگ کے اطلاق پر متعلقہ اَفراد کی طرف سے پیش رفت پر سیر حاصل بحث و تمحیص ہوئی۔میٹنگ میں ڈائریکٹر زراعت جموں کے کے شرما ، ڈائریکٹر شیپ ہسبنڈری جموں کرشن لال ، ڈائریکٹر ہارٹی کلچر جموں رام سیوک ، ڈائریکٹر ریسرچ ( سکاسٹ ) جموں آر کے سمنوترا ، ایسو سی ایٹ ڈائریکٹر سکاسٹ مہیتل جموال اور دیگر اَفسران نے میٹنگ میں شرکت کی جبکہ سر ی نگر اور سکاسٹ کشمیر کے تکنیکی ماہرین نے بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں حصہ لیا۔دورانِ میٹنگ متعلقہ اَفسران اور تکنیکی ماہرین نے ایک پرزنٹیشن پیش کی جس میں شناخت شدہ فصلوں کے جی آئی سرٹیفکیشن کے اطلاق پر ہونے والی پیش رفت کو اُجاگر کیا۔ شناخت شدہ فصلوں کے جی آئی اطلاق کے مختلف دیگر پہلوﺅں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔جی آئی ماہر ڈاکٹر رجنی کانت بھی بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں شامل ہوئے اور جی آئی رجسٹریشن سر ٹیفکیشن کے دوران مخصوص مصنوعات کی ضرورت کے بارے میں اَپنی رائے دی۔میٹنگ میں سیر حاصل بحث و تمحیص کے بعد 15فصلوں اور اجناس کی نشاندہی کی گئی ہے اور ایک ماہ کے اَندر کنسلٹنٹ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اِس کے علاوہ میٹنگ میں جی آئی ٹیگنگ کے لئے 5نئی مصنوعات کی بھی نشاندہی کی گئی جن میں ٹھنڈی کھوئی کی برفی ، لکھن پور کی بڈھا، کڈ کی پتیسا ، پونچھ کی مونگ پھلی او رجموں کی کوئیر شامل ہیں اورن مصنوعات کو بھی جلد ہی جی آئی ٹیگنگ کے لئے بھیجا جائے گا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے تکنیکی ماہرین پر زور دیا کہ وہ تاریخی شواہد اِکٹھا کرنے پر توجہ دیں تاکہ ان فصلوں کے جی آئی سرٹیفکیشن ہرکیس کو یقینی بنایاجاسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر میں خاندانی سیاست کو پروان چڑھانے میں نئی دلی بھی ذمہ دار/ الطاف بخاری

Next Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ترقیاتی کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ترقیاتی کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ترقیاتی کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS