Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

امپارڈ کا سری نگر میں ’’ حکومت کی کامیابی کی داستانوں پر کیس سٹیڈیز کی سند

اور دستاویزات‘‘ پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد

by Indian Times
02/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو//ڈائریکٹر جنرل جموںوکشمیر اِمپارڈ سوربھ بھگت نے آج ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج آف اِنڈیا ( اے ایس سی آئی ) کے اشتراک سے جموںوکشمیر امپارڈ کے زیر اہتمام ’’ یوٹی حکومت کی کامیابی کی داستانوں پر کیس سٹیڈیز کی سند او ر دستاویزات ‘‘پر ایک روزہ ورکشاپ کا اِفتتاح کیا۔ورکشاپ کا مقصد جموںوکشمیر یوٹی کے اَفسران کی کیس سٹیڈی کی تحریری صلاحیت کو بہتر بنانا تھا جس کی نشاندہی لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے کی ہے ۔

ورکشاپ میں ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج آف اِنڈیا ( اے ایس سی آئی )کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے شرکت کی جس میں پروفیسر ڈاکٹر ہرش شرما اور شری ایویک چکرورٹی ، سینئر و فیکلٹی اور پروگرام منیجر ، ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج آف اِنڈیا ( اے ایس سی آئی )، ڈائریکٹر جنرل ( بجٹ ) محکمہ خزانہ ایم وائی یتو ، ڈائریکٹر پنچایتی راج خالد مجید ،سٹیٹ نوڈل آفیسرآیو شو سوڈان، نوڈل آفیسر آیوشمان بھارت ( صحت ) سنم منصور،نوڈل آفیسر جے اینڈ کے بینک نثار احمد ، بیچ 2020ء کے جے کے اے ایس پروبیشنرٹرینیز نے شرکت کی ۔

تمام اَفسران نے اَپنی پرزنٹیشن پیش کی او رکیس سٹیڈی رائٹنگ کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز طلب کیں۔سوربھ بھگت نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کی قیادت میں جموںوکشمیر یوٹی حکومت کی قابل ذکر کامیابیوں اور داستانوں کے بارے میں شرکأ کو آگاہ کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ اِنتظامیہ کے تمام بڑے شعبوں میںحکمرانی کے معیار میں بہتری ایل جی اِنتظامیہ کی نمایاں خصوصیت ہے۔

ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایل جی اِنتظامیہ کی کامیابی کی ان داستانوں کو تحریری کیس سٹیڈیز سے دستاویزی شکل دینے کی ضرورت ہے جس کے نتیجے میں انہیں نیشنل لیول سینٹر آف ایکسی لینس سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہے ۔ اُنہوں نے بتایا کہ اِس مقصد کے لئے جموںوکشمیر امپارڈ نے اے ایس سی آئی کے ساتھ مفاہمت نامہ پر دستخط کئے ہیں۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ چیف سیکرٹری نے چار کیس سٹیڈیز کی نشاندہی کی ہے جس میں بیک ٹو وِلیج پروگرام ، آیوشمان بھارت ہیلتھ اِنشورنس سکیم، بااختیار بنانا۔شفافیت میں معیارات کا تعین،جموںوکشمیر بینک ۔اے سٹوری آف ٹرانسفارمیشن فار ڈاکیومنٹیشن اینڈ سرٹیفکیشن شامل ہیں۔اِس موقعہ پر جموںوکشمیر اِمپارڈکی فیکلٹی بھی موجود تھی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار نے ’’پرواز سکیم ‘‘کا جائزہ لیا

Next Post

شبنم کاملی نے کشمیر میں ایف پی او کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
شبنم کاملی نے کشمیر میں ایف پی او کی عمل آوری کا جائزہ لیا

شبنم کاملی نے کشمیر میں ایف پی او کی عمل آوری کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS