Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

عدالت عظمیٰ نے دیا اپوزیشن لیڈروںکو جھٹکا/نریندرمودی

by Indian Times
09/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

عدالت عظمیٰ نے دیا اپوزیشن لیڈروںکو جھٹکا/نریندرمودی
سری نگر/۸،پریل/جے کے این ایس /اپوزیشن رہنماو¿ں کے خلاف مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے من مانی استعمال کا الزام لگانے والی کچھ سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے جنہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ عدالت عظمی نے اپوزیشن لیڈروں کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے اُنہیں ’جھٹکا‘ دیا۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق وزیراعظم حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ‘کچھ دن پہلے کچھ سیاسی جماعتیں عدالت سے تحفظ کےلئے گئیں کہ کوئی ہماری کورپشن سے بھری کتابوں کی انکوائری نہ کرے۔ وزیراعظم مودی نے کسی کا نام لیے بغیر کہاکہ وہ عدالت گئے، لیکن عدالت عظمیٰ نے انہیں جھٹکا دیا ۔قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں کانگریس کی قیادت میں تقریباً 14 سیاسی جماعتوں نے عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی دائر کی جس میں الزام لگایا گیا کہ اپوزیشن کے سیاسی رہنماو¿ں اور اختلاف رائے کے اپنے بنیادی حق کا استعمال کرنے والے دیگر شہریوں کے خلاف زبردستی مجرمانہ عمل کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔تاہم، سپریم کورٹ نے درخواست پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سیاست دانوں کو زیادہ استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔5 اپریل2023 کو، چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے اپوزیشن کی درخواست پر غور کرنے میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالتیں ہمیشہ سیاسی رہنماو¿ں کی شکایات کو سننے کےلئے موجود ہیں جیسا کہ وہ عام شہریوں کےلئے کرتی ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اتل ڈولو نے جموں ڈویژن کے ایف پی اوز کےساتھ دن بھر بات چیت کی

Next Post

دفعہ 370 کی منسوخی وزیر اعظم مودی کے وسیع نظریہ کی عکاس/ کرن رججو

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دفعہ 370 کی منسوخی وزیر اعظم مودی کے وسیع نظریہ کی عکاس/ کرن رججو

دفعہ 370 کی منسوخی وزیر اعظم مودی کے وسیع نظریہ کی عکاس/ کرن رججو

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS