Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شیتل نندا نے رام بن کا دورہ کیا

by Indian Times
30/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیتل نندا نے رام بن کا دورہ کیا
ضلع الیکشن آفیسر رام بن مسرت اسلام ، پی او آئی سی ڈی ایس جہانگیر ہاشمی ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر لال چند ، ای آر او اے سی 54 رام بن گیاس الحق ، ضلع سماجی بہبود آفیسر رام بن راہول گپتا ، اے ای آر او رام بن ، ای این ٹی اور دیگر سینئر افسران اس موقع پر موجود تھے ۔ دورے کے دوران الیکٹورل رول ابزرور نے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا جن میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول رام بن کے 59 اور 60 اور گورنمنٹ ہائی اسکول چندر کوٹ کے پولنگ اسٹیشن 101 اور 114 شامل ہیں ۔ انہوں نے جاری خصوصی سمری رویژن کے دوران موصول ہونے والے دعوں اور اعتراضات کی حیثیت کے بارے میں بی ایل اوز سے خود فیڈ بیک حاصل کی جس میں اگلے ماہ 6 مئی تک توسیع کی گئی ہے ۔ خاص طور پر شادی کے زمرے کے تحت دعووں اور اعتراضات کے فارموں کو قبول کرتے ہوئے صحیح اندراجات کرنے پر زور دیتے ہوئے شیتل نندا نے ڈی ای او سے کہا کہ وہ بی ایل او کو دستاویزات کی رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے بارے میں مزید حساس بنائیں ۔ انہوں نے اس بات کو یقینی بنانے کیلئے بھی ہدایات جاری کیں کہ فارم 6 کے تحت متوقع خالص اضافے کے ہدف کو حاصل کیا جائے جن کی عمر 18 سال سے تجاوز کر چکی ہے اور ابھی رجسٹر ہونا باقی ہے ۔ ڈی ای او سے تمام رائے دہندگان کی آدھار کوریج کو بڑھانے کیلئے زور دیتے ہوئے انہوں نے خاص طور پر اے سی 54 رام بن حلقہ میں صنفی فرق کو پُر کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے الیکشن ڈیپارٹمنٹ پر بھی زور دیا کہ وہ ہائیر سکینڈری اسکولوں اور کالجوں کے طلباءپر توجہ مرکوز کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ تمام پرنسپل ایس ایس آر کے اختتام پر ’ مو ون لیفٹ بیہائینڈ ‘ سرٹیفکیٹ جمع کرائیں ۔ اپنے دورے کے دوران ابزرور نے پی آر آئیز کے ساتھ بھی بات چیت کی اور ان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے متعلقہ وارڈز کے 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد کو بطور ووٹر رجسٹرڈ خصوصی سمری رویژن کے دوران کیا جائے ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے الیکٹورل رول ابزرور کو یقین دلایا کہ ضلع میں خصوصی سمرے رویژن مہم کو کامیاب بنانے کے لئے جاری کردہ تمام ہدایات پر عمل کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے لوگوں کو بااختیار بنانے کیلئے اسمبلی انتخابات ناگزیر/الطاف بخاری

Next Post

شیتل نندا نے رام بن میں پریشا پھولواری ، بچوں کی دیکھ بھال ، گود لینے کے مراکز کا کیا افتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
شیتل نندا نے رام بن میں پریشا پھولواری ، بچوں کی دیکھ بھال ، گود لینے کے مراکز کا کیا افتتاح

شیتل نندا نے رام بن میں پریشا پھولواری ، بچوں کی دیکھ بھال ، گود لینے کے مراکز کا کیا افتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS